کشمیر خبریں

بھارتی فوج کے تشدد سے ایک اور کشمیری پروفیسر شہید ہو گیا

  • سری نگر:(اے پی پی) بھارتی فوج نے ایک اور کشمیری پروفیسر کو شہید کر دیا ۔ بھارتی فوج نے تشدد کر کے30سالہ کشمیر کے ایک اور پروفیسر شبیر احمد کو شہید کر دیا ہے ۔ انہیں گزشتہ رات 28افراد کے ساتھ گرفتار کیا گیا ہے ۔بھارتی فوج نے شہید پروفیسر کی میت اہل خانہ کے […]

  • مقبوضہ کشمیر، بھارتی پولیس نےمیرواعظ عمرفاروق کو نظربند کردیا

    سری نگر :(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق کو سرینگر کے علاقے سونہ وار میں واقع اقوام متحدہ کے فوجی مبصردفتر کی طرف مارچ کی کوشش کے دوران گرفتار کرلیا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق میر واعظ عمر فاروق کرفیو توڑتے ہوئے جیسے ہی گھر […]

  • مارچ روکا گیا تو دھرنا دیں گے، حریت رہنماؤں کا اعلان

    مقبوضہ کشمیر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں چالیس روز بعد بھی کرفیو نافذہے،حریت رہنمائوں کی اپیل پر وادی میں مکمل ہڑتال ہے،اپیل میں مزید کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کے دفتر تک ہونے والے مارچ کے شرکاء کو روکا گیا تو 3روز کے لئے دھرنا دیا جائےگا ۔ مقبوضہ کشمیر میں آج بھی کرفیو […]

  • کشمیری بھارت کے جبری قبضے کے خلاف ڈٹے ہوئے ہیں، حریت کانفرنس

    سرینگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی طرف سے مقبوضہ علاقے میں گرفتاریوں کی لہر کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس نے اپنے ترجمان ایاز اکبر کے بیٹے سرور یعقوب کی گرفتاری پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ […]

  • عالمی ادارے کشمیریوں کی نسل کشی رکوانےکیلئےبھارت پردباؤبڑھائیں،جماعت اسلامی

    سرینگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں جماعت اسلامی نے عالمی اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ نہتے کشمیریوں کی نسل کشیُ کو رکوانے کیلئے بھارت پر دباؤ بڑھائیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جماعت اسلامی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں وادی کشمیرمیں بھارتی فورسز کی طرف سے پر امن مظاہرین پر اندھا […]

  • بھارت کشمیرمیں رواں انتفادہ سے بوکھلاہٹ کا شکار ہے: گیلانی

    (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہاہے کہ رواں کشمیر انتفادہ نے بھارت کو بوکھلاہٹ کا شکار کر دیا ہے جو اب مقبوضہ علاقے کی کشیدہ صورتحال سے عالمی برادری کی توجہ ہٹانے کیلئے پاکستان کو تنقید کا نشانہ بنارہاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سید علی گیلانی […]