کشمیر خبریں

سری نگرمیں بھارتی فورسز پرحملہ، دو فوجی اورایک پولیس اہلکارہلاک

  • سری نگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز پر کشمیری مجاہدین کے حملے میں دو فوجی اور ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق فورسز کو سری نگر کے علاقے خواجہ باغ میں رات گئے نشانہ بنایا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حملے میں پانچ اہلکار زخمی بھی ہوگئے۔ بھارتی یوم آزادی کے […]

  • کشمیریوں پرظلم وستم، ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج

    کرناٹک :(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں جاری ظلم وستم کے موضوع پر کرناٹک میں مباحثے کا انعقاد کرنے پر انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کردیا گیا ہے۔ بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار ہے، کشمیریوں پر ظلم و ستم کے موضوع پر مباحثے میں بھارت کیخلاف […]

  • مقبوضہ کشمیر؛ فورسز کی فائرنگ سے ایک لڑکے سمیت پانچ کشمیری شہید

    سرینگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں سرینگر اوربڈگام کے اضلاع میں بھارتی فورسز کی طرف سے پر امن مظاہرین پر فائرنگ سے ایک لڑکے سمیت پانچ شہری شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع بڈگام میں بیروہ کے علاقے آری پنتھن میں بھارتی فورسز کی طرف سے مظاہرین پرفائرنگ سے چار شہری شہید اور […]

  • میرواعظ کی طرف سےایک اورزخمی کے جاں بحق ہونے پرشدید اظہارافسوس

    سرینگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں اپنے حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمرفاروق نے رواں انتفادہ کے دوران بھارتی فورسز کی طرف سے نہتے کشمیریوں پر فائرنگ اور پیلٹ گن کے بے دریغ استعمال کے باعث زخمی ہونیوالے نوجوانوں کے لگاتار جاں بحق ہونے اور شہداء کی تعداد روز بروز بڑھنے پر شدید تشویش ظاہر […]

  • نریندرمودی کے دعوے کشمیرانتفادہ سے توجہ ہٹانے کی ایک کوشش ہے، حریت رہنماء

    سرینگر :(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماؤں نے بلوچستان اور آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دعوے کو سختی سے مستر د کرتے ہوئے اسے مقبو ضہ علاقے میں جاری عوامی انتفادہ پر سے عالمی برادری کی توجہ ہٹانے کی ایک کوشش قراردیا ہے ۔کشمیر میڈیا سروس کے […]

  • مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید6 کشمیری شہید

    سری نگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید6 کشمیری شہید ہوگئے جس کے بعد 39 روز کے دوران قابض فوج کی بربریت کے نتیجے میں شہادتوں کی تعداد 87 ہوگئی۔ مقبوضہ کشمیرمیں مسلسل 39ویں روز بھی کرفیونافذ ہے جب کہ بھارتی مظالم کے خلاف حریت رہنماؤں کے اعلان پر کشمیری […]