کشمیر خبریں

اسلام آباد:حریت کانفرنس آزاد کشمیرشاخ کا اقوام متحدہ کےدفترکےسامنےاحتجاجی دھرنا

  • اسلام آباد : (اے پی پی) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ نے بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کے لیے اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے مبصرین دفتر کے سامنے ایک پرامن احتجاجی دھرنا دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مظاہرین نے مقبوضہ علاقے میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں […]

  • مقبوضہ کشمیر؛ بھارتی یوم آزادی پرلہرایا گیا ترنگاعوام کے قدموں تلےگرپڑا

    سری نگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے یوم آزادی پر ایک طرف تو کشمیری عوام کی جانب سے پاکستانی پرچم لہرائے جا رہے ہیں تو دوسری جانب وادی کی کٹھ پتلی وزیراعلیٰ کو اس وقت خفت کا سامنا کرنا پڑا جب پرچم کشائی کی تقریب کے دوران ترنگا زمین پر آ گرا۔ سری […]

  • بھارتی فورسزانسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیاں کررہی ہیں، شبیرشاہ

    سرینگر :(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سیکرٹری جنرل شبیر احمد شاہ نے کہا ہے کہ بھارتی فورسز علاقے میں مسلسل انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کررہی ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق شبیر احمد شاہ نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہا کہ نئی دہلی کو نوشتہ […]

  • بھارتی فورسز کی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری شہید

    بھارت:(اے پی پی) بھارت کے یوم آزادی پر کنٹرول لائن کے دونوں جانب کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں،حریت رہنماؤں کی اپیل پر گھروں اور دکانوں پر سیاہ پرچم لہرا دیے گئے ہیں، بھارتی قابض فوج نے سید علی گیلانی اور میر واعظ عمر فاروق کو پھر گرفتار کرلیا جبکہ بھارتی سیکورٹی فورسز نے […]

  • بھارت کےیوم آزادی پرآج مقبوضہ کشمیرمیں یوم سیاہ

    مقبوضہ وادی:(اے پی پی) مقبوضہ وادی میں37 ویں روز سے نافذ کرفیو اور دیگر سخت پابندیوں کے باوجود پاکستان کے یوم آزادی پر ہزاروں لوگ گھروں سے نکل آئے ۔ انہوں نے پاکستانی پرچم لہرائے اور آزادی اور پاکستان کے حق میں نعرے لگائے۔ مقبوضہ وادی کے تقریباً سبھی علاقوں میں پاکستانی پرچم لہرائے گئےاور […]

  • نئی دلی میں پولیس کا کشمیری طلباء کےہوسٹل پرچھاپہ

    نئی دہلی: (اے پی پی) نئی دلی میں جامع ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی میں زیر تعلیم کشمیری طلباء بھارتی یوم آزادی کے موقع پر پولیس کی طرف سے ان کے ہاسٹل کے کمروں میں چھاپوں کے بعد خود کو غیر محفوظ تصور کرر ہے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق طلباء نے یونیورسٹی میں پولیس کی اس کارروائی […]