کشمیر خبریں

بھارتی یوم آزادی کےموقع پروادی کشمیرکوفوجی چھاؤنی میں تبدیل کرنےکی شدید مذمت

  • سرینگر: (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں نام نہاد اسمبلی کے رکن اور عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ انجینئر عبدالرشید نے بھارتی یوم آزادی کے موقع پر پوری مقبوضہ وادی کو فوجی چھاونی میں تبدیل کرنے کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کشمیریوں کے دل جیتنے میں پوری طرح ناکام رہا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے […]

  • سرینگر، حملے میں دوبھارتی فوجی ہلاک ، 6 زخمی

    سرینگر : (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں سرینگر میں ایک حملے میں بھارتی فوج کی سینٹرل ریزروپولیس فورس کے دو اہلکار ہلاک اور متعدد شدیدزخمی ہو گئے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی یوم آزادی کے موقع پر سیکورٹی کے سخت اقدامات کے دوران سرینگر میں جامع مسجد کے قریبی علاقے نوہٹہ میں واقع سی آر پی ایف […]

  • کشمیریوں نے بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طورپرمنایا

    سرینگر: (اے پی پی) کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے پیر کوبھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منایا تاکہ عالمی برادری کو یہ باور کرایا جاسکے کہ بھارت نے کشمیریوں کا حق خود ارادیت سلب کررکھا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں اس موقع […]

  • سری نگر :حریت پسندوں کےحملے، 6 بھارتی سکیورٹی اہلکارزخمی

    سری نگر: (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت پسندوں کے حملے میں چھ بھارتی سیکورٹی اہلکار زخمی ہو گئے ، یوم آزادی کے موقع پر بھارت کے کئی ریاستوں میں دھماکے کیے گئے ہیں ۔ سری نگر کے علاقے نوہاٹا میں حریت پسندوں نے بھارتی کے قافلے پر دھاوا بول دیا ۔ حملے میں […]

  • مقبوضہ کشمیر، پلوامہ حملے میں افسر سمیت 5بھارتی پولیس اہلکار زخمی

    سرینگر ۔ 3 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرکے ضلع پلوامہ میں دو الگ حملوں میں بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے ایک افسر سمیت پانچ اہلکار زخمی ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نامعلوم افراد نے ضلع کے علاقے لتر میں بھارتی پولیس کے کیمپ پر رائفل گریندوں سے حملہ کیا جس سے […]

  • آزاد کشمیرمیں انتخابات فوج کی نگرانی میں کرانیکامطالبہ

    اسلام آباد:(اے پی پی) تحریک انصاف نے آزاد کشمیرمیں انتخابات فوج کی نگرانی میں کرانے کا مطالبہ کردیا۔ پی ٹی آئی رہنما بیرسٹرسلطان محمود کا کہنا ہے کہ نئی اورنادرا کی فہرستوں پرالیکشن ہونا چاہئے۔ عمران خان کا چوبیس فروری کا جلسہ تاریخی ہوگا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف آزاد کشمیرکے […]