کشمیر خبریں

عمران خان 24فروری کو آزاد کشمیر کی تاریخ کے بڑے جلسے سے خطاب کریں گے

  • اسلام آباد (آئی این پی) تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان 24فروری کو آزاد کشمیر کی تاریخ کے سب سے بڑے جلسے سے خطاب کریں گے اور مسئلہ کشمیر بارے پارٹی پالیسی کا اعلان کریں گے‘ آزاد کشمیر میں آئندہ حکومت تحریک انصاف بنائے گی‘ […]

  • مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں مظاہرین اور بھارتی فوج کے درمیان جھڑپیں جاری

    سرینگر ۔ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں ضلع پلوامہ کے علاقے پامپور میں مظاہرین اور بھارتی فوجیوں کے درمیان گزشتہ دو روز سے جاری جھڑپ کے دوران علاقے میں مساجد کے لاؤڈ سپیکروں سے ’’جاگو جاگو صبح ہوئی‘‘ جیسے نغمے پیش کئے جارہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پامپورکے علاقوں فرستہ بل، درنگہ […]

  • آزاد کشمیر میں آئندہ حکومت پیپلزپارٹی کی ہوگی‘ عوام ساتھ دیں:سردار جاوید ایوب

    مظفرآباد(آئی این پی )وزیر جنگلات سردار جاوید ایوب نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کا حلف حق اور سچ کی فتح ہے وفاقی وزراء آزاد کشمیر میں بے جا مداخلت کر کے دھاندلی کی راہ ہموار کررہے ہیں آزاد کشمیر میں آئندہ حکومت پیپلزپارٹی کی ہوگی عوام ہوائی اعلانات کرنے والوں کو نظر انداز […]

  • 25 فروری کو سراج الحق کا چکسواری میں فقید المثال استقبا ل کیا جائیگا‘ عبدالحمید چوہدری

    کوٹلی (آئی این پی)امیرجماعت اسلامی ضلع کوٹلی اورامیدوار اسمبلی کوٹلی 1 عبدالحمید چو ہدری ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ 25 فروری کو قائد پاکستان سراج الحق کا چکسواری میں فقید المثال استقبا ل ہوگا۔ جماعت اسلامی پاکستان کے امیر کا دورہ آزادکشمیر کی سیاسی صورتحال پر گہرے اثرات مرتب کرے گا ۔ کارکنوں کے بڑے قافلے […]

  • کوٹلی مظفر آباداسمبلی کا گھیراؤ کریں گے:محمود الحسن چوہدری

    راولپنڈی (آئی این پی)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے نائب امیر محمودالحسن چودھری نے کہاہے کہ ملک نواز کے ذاتی مفادکی خاطر کوٹلی حلقے میں اضافہ نہ کرنا ہزاروں لوگوں کے ساتھ انانصافی ہے اگر کوٹلی اضافہ حلقہ نہ دیا گیا تو ہزاروں افراد کے ساتھ مظفر آباداسمبلی کا گھیراؤ کریں گے،ضلع کوٹلی میںآبادی کے تناسب […]

  • دہلی پولیس کشمیری طلباء کو مسلسل ہراساں کررہی ہے، خوف نے گھروں کو واپسی پر مجبور کردیا

    دہلی ۔(اے پی پی) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں محمد افضل گوروکے یوم شہادت کے موقع پر9 فروری کو جواہر لال نہرویونیورسٹی میں منعقدہ ایک تقریب کے تنازعے کے بعد یونیورسٹی میں زیر تعلیم کشمیری طلباء انتہائی خوفزدہ ہیں کیونکہ بھارتی پولیس بار باران کے کمروں میں آکر اْن سے پوچھ گچھ کررہی ہے۔ کشمیرمیڈیا […]