کشمیر خبریں

بھارت کی ہٹ دھرمی جموں وکشمیر میں قیمتی انسانی زندگیوں کا زیاں جاری:حریت کانفرنس(گ)

  • سرینگر ۔(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس (گ) نے بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے نوجوانوں کو شاندارخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو سرفروش اپنی زندگیوں کی قربانیاں پیش کررہے ہیں ہم ان کے مقروض ہیں۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق حریت کانفرنس (گ)کے جنرل سیکرٹری شبیر احمد شاہ […]

  • مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوج کی فائرنگ سے پانچ کشمیری شہید

    سری نگر:(اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی درندگی سے پانچ کشمیری شہید ہوگئے ۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع پامپور میں بھارتی فوج نے بے گناہ کشمیریوں کو نشانہ بنانا شروع کردیا۔بھارتی فوج کی فائرنگ سے آج صبح پانچ کشمیری شہید کردیئے گئے ۔ بھارتی فوج کی گزشتہ روز سے اس علاقے میں کارروائیاں […]

  • سانحہ ایکسپریس 68 بے گناہ پاکستانی شہداء کے ورثاء کو آج تک انصاف نہیں مل سکا:مولاناعبدالعزیز

    مظفرآباد (آئی این پی)امیرجماعۃ الدعوۃآزادکشمیرمولاناعبدالعزیز علوی نے کہا ہے کہ سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کو نو برس بیت گئے مگر 68 بے گناہ پاکستانی شہداء کے ورثاء کو آج تک انصاف نہیں مل سکا۔مودی کے دور حکومت میں ہندو انتہا پسندوں کو بے گناہ قراردیکر رہا کیا جارہا ہے۔دنیا بھر میں دہشت گردی کا راگ الاپنے […]

  • عبدالرحمان اور کنہیا کمار کی گرفتاری بھارت میں لاقانویت کا واضح ثبوت ہے:قاضی یاسر

    سرینگر ۔(اے پی پی) جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیراور امت اسلامی نے بھارتی پولیس کی طرف سے نئی دلی کے مختلف تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم کشمیری طلباء کو ہراساں کیے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جماعت اسلامی کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں انصاف پسند بھارتیوں […]

  • چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی احسن اقدام ہے:شیخ سراج منیر

    مظفرآباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر کے رہنما شیخ سراج منیر نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی احسن اقدام ہے آزادکشمیر کے اندر صاف اور شفاف انتخابات کیلئے ووٹر لسٹوں کو کمپیوٹررائز کیا جائے سابقہ ووٹر لسٹوں پر انتخابات شفاف نہیں ہو سکتے انہوں نے چیف الیکشن کمشنر سے امید ظاہر کی […]

  • ساڑھے چارسالوں میں پیپلزپارٹی کی حکومت کو مخصوص مافیانے کام نہیں کرنے دیا:چوہدری عبدالمجید

    میرپور(آئی این پی)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرچوہدری عبدالمجید نے کہاہے کہ ساڑھے چارسالوں میں پیپلزپارٹی کی حکومت کو ایک مخصوص مافیانے کام نہیں کرنے دیا۔ ایجوکیشن مخالفین قوم کو اندھیروں میں رکھناچاہتے ہیں۔ آزادکشمیرمیں چھ یونیورسٹیاں اور تین میڈیکل کالج ہم نے بنائیں ہیں۔ میرپورمیں ملٹری کالج اور جنوب ایشیاء کی سب سے بڑی اسلامی […]