کشمیر خبریں

بھارت کشمیری حریت رہنماؤں اور کارکنوں کو انتقامی کارروائی کا نشانہ بنا رہا ہے، فاروق رحمانی

  • بھارت کشمیری حریت

    بھارت کشمیری حریت رہنماؤں اور کارکنوں کو انتقامی کارروائی کا نشانہ بنا رہا ہے، فاروق رحمانی جموں (ملت آن لائن) جموں وکشمیر پیپلز فریڈم لیگ کے چیئرمین محمد فاروق رحمانی نے بھارت کی طرف سے کشمیری حریت رہنماؤں اورکارکنوں کی سیاسی سرگرمیوں پر پابندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے قطعی طور پر ایک انتقامی […]

  • بھارت کے جابرانہ

    بھارت کے جابرانہ قبضے کی وجہ سے کشمیری سخت مشکلات کا شکار ہیں، میر واعظ

    بھارت کے جابرانہ قبضے کی وجہ سے کشمیری سخت مشکلات کا شکار ہیں، میر واعظ سرینگر(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے جامع مسجد سرینگر کو با ر بار سیل کر کے لوگوں کو وہاں جمعہ کی نماز پڑھنے سے روکنے پر قابض انتظامیہ کی شدید مذمت […]

  • قابض بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

    قابض بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا سری نگر:(ملت آن لائن) مقبوضہ كشمیر میں بھارتی فوجی نے ریاستی دہشت گردی كی تازہ كارروائی كے دوران ضلع پونچھ میں دو كشمیری نوجوانوں کو شہید كر دیا۔ كشمیر میڈیاسروس كے مطابق قابض فوج نے ان نوجوانوں كو پونچھ كے علاقے بالاكوٹ میں ایک […]

  • مسلم لیگ کا سرینگر میں نظربندکشمیریوں کی حالت زار پراظہار تشویش

    مسلم لیگ کا سرینگر میں نظربندکشمیریوں کی حالت زار پراظہار تشویش سرینگر(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں جموں وکشمیر مسلم لیگ نے سینٹرل جیل سرینگر میں نظر بندوں پر تشدد ،انہیں علاج ومعالجہ کی سہولیات سے محروم رکھنے اور انہیں جموں خطے کی دور دراز جیلوں میں منتقل کرنے پر سخت تشویش کا اظہار کیا […]

  • سیّد علی

    سیّد علی گیلانی کا سینٹرل جیل سرینگر میں نظربند کشمیریوں کی حالت زار پر اظہار تشویش

    سیّد علی گیلانی کا سینٹرل جیل سرینگر میں نظربند کشمیریوں کی حالت زار پر اظہار تشویش سرینگر(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیّد علی گیلانی نے سینٹرل جیل سرینگر میں نظر بند کشمیریوں کی حالت زار پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نظر بندوں […]

  • اقوام متحدہ بھارتی ریاستی دہشت گردی سے بچانے کیلئے کردار ادا کریں، مشترکہ حریت قیادت

    اقوام متحدہ بھارتی ریاستی دہشت گردی سے بچانے کیلئے کردار ادا کریں، مشترکہ حریت قیادت سرینگر(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں سیّد علی گیلانی، میر واعظ عمرفاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے مقبوضہ علاقے میں جاری بھارتی جبر واستبداد کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ اور […]