کشمیر خبریں

حریت رہنماء یوسف ندیم کے قتل میں بھارتی خفیہ ایجنسیاں ملوث ہیں، سیدعلی گیلانی

  • حریت رہنماء یوسف

    حریت رہنماء یوسف ندیم کے قتل میں بھارتی خفیہ ایجنسیاں ملوث ہیں ، سیدعلی گیلانی سرینگر(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی نے حریت کانفرنس کی مجلس شوریٰ کے رُکن اور تحریک وحدت اسلامی کے سیکریٹری جنرل محمد یوسف ندیم کے نامعلوم مسلح افرادکے ہاتھوں قتل کو بھارتی خفیہ […]

  • بھارتی عدلیہ سے انصاف کی امید رکھنا فضول ہے، مشترکہ حریت قیادت

    بھارتی عدلیہ سے انصاف کی امید رکھنا فضول ہے، مشترکہ حریت قیادت سرینگر؛(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیرمیں سیدعلی گیلانی ، میرواعظ عمرفاروق اور محمدیاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے کہاہے کہ انہیں بھارتی عدلیہ سے انصاف کی کوئی امید نہیں ہے کیونکہ کشمیری عوام کیلئے بھارتی عدلیہ بھی ملک کی انتظامیہ اور قانون […]

  • قابض انتظامیہ نے کشمیریوں کے تمام بنیادی حقوق سلب کر رکھے ہیں، حریت فورم

    قابض انتظامیہ نے کشمیریوں کے تمام بنیادی حقوق سلب کر رکھے ہیں، حریت فورم سرینگر(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں میر واعظ عمر فاروق کی سربراہی میں قائم حریت فورم نے مقبوضہ علاقے کے اطراف و اکناف میں بلاجواز پابندیوں ، میر واعظ عمر فاروق اور دیگر حریت رہنماؤں کی نظر بندی کی شدید مذمت […]

  • بھارتی سپریم کورٹ نے میجر آدتیہ کے خلاف کارروائی روک دی

    بھارتی سپریم کورٹ نے میجر آدتیہ کے خلاف کارروائی روک دی سرینگر (ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی مقامی تنظیم’’ وائس آف وکٹمز ‘‘نے شوپیان میں تین کشمیری نوجوانوں کے قتل میں ملوث بھارتی فوج کے میجر آدتیہ کمار کے خلاف پولیس کی ایف آئی آر پر بھارتی سپریم کورٹ کے حکم […]

  • بھارتی پولیس کی حراست

    جموں میں بھارتی فوجی کیمپ پر حملے میں ہلاک ہونیوالوں کی تعداد بڑھ کر دس ہوگئی

    جموں میں بھارتی فوجی کیمپ پر حملے میں ہلاک ہونیوالوں کی تعداد بڑھ کر دس ہوگئی سرینگر(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج نے کہاہے کہ جموں میں سنجوان فوجی کیمپ میں تلاشی کے دوران ایک اور بھارتی فوجی کی لاش ملنے سے حملے میں ہلاک ہونیوالوں کی تعدادبڑھ کر دس ہوگئی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس […]

  • بھارت کو اہل کشمیریوں کی عزت ، جان و مال کی کوئی پرواہ نہیں، انجینئر رشید

    بھارت کو اہل کشمیریوں کی عزت ، جان و مال کی کوئی پرواہ نہیں، انجینئر رشید سرینگر(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیرمیں نام نہاداسمبلی کے رکن اور عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ انجینئر عبدالرشید نے بھارتی سپریم کورٹ کی طرف سے شوپیان میں تین کشمیری نوجوانوں کے قتل میں ملوث بھارتی فوج کے میجر آدتیہ کمار […]