کشمیر خبریں

سیّد صلاح الدین کی طرف سے صائمہ وانی کو زبردست خراج عقیدت

  • سیّد صلاح الدین

    سیّد صلاح الدین کی طرف سے صائمہ وانی کو زبردست خراج عقیدت مظفر آباد:(ملت آن لائن) متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین اور حزب المجاہدین کے سربراہ سیّد صلاح الدین نے شہید کشمیری طالبہ صائمہ وانی کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے جو گزشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئی تھی۔کشمیرمیڈیاسروس کے […]

  • بی جے پی اور آر ایس ایس جموں کے مسلمانوں کو ہراساں کر رہی ہیں، مقبوضہ کشمیر

    بی جے پی اور آر ایس ایس جموں کے مسلمانوں کو ہراساں کر رہی ہیں، مقبوضہ کشمیر سرینگر(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیرکے جموں ریجن کی گوجر بکروال برادری نے کہاہے کہ ہندو انتہا پسند تنظیموں بی جے پی اور آر ایس ایس کے لیڈر اور کارکن سانبہ اور کٹھوعہ کے اضلاع میں انہیں ہراساں کر […]

  • حریت کانفرنس کے کارکن کو نامعلوم مسلح افراد نے بڈگام میں گولی مارکرقتل کردیا

    حریت کانفرنس کے کارکن کو نامعلوم مسلح افراد نے بڈگام میں گولی مار کر قتل کر دیا سرینگر(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیرمیں نامعلوم مسلح افراد نے ضلع بڈگام میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے کارکن محمد یوسف ندیم کو گولی مار کر قتل کردیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع بڈگام کے گاؤں سندی پورہ کے رہائشی […]

  • بھارتی افواج کشمیرمیں تشدد، ظلم وبربریت کی ایک نئی داستان رقم کررہی ہیں، صدرآزاد کشمیر

    بھارتی افواج کشمیر میں تشدد، ظلم و بربریت کی ایک نئی داستان رقم کر رہی ہیں، صدر آزاد کشمیر اسلام آباد(ملت آن لائن) صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں نہتے اور معصوم کشمیریوں کا بے دریغ قتل عام کر رہا ہے ، بھارتی افواج کشمیر […]

  • سرینگر میں سی

    سرینگر میں سی آر پی ایف کے کیمپ پر حملے میں اہلکار ہلاک

    سرینگر میں سی آر پی ایف کے کیمپ پر حملے میں اہلکار ہلاک سرینگر(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں سرینگر کے علاقے کرن نگر میں آج بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے کیمپ پر ایک حملے میں ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق سی آر پی ایف کے ترجمان راجیش یادو نے سرینگر […]

  • جموں میں روہنگیا پناہ گزینوں کی جھونپڑیوں کو نذر آتش کرنے کی کوشش

    جموں میں روہنگیا پناہ گزینوں کی جھونپڑیوں کو نذر آتش کرنے کی کوشش جموں: (ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں جموں خطے میں گاندھی نگر کے علاقے چھنی راما میں گزشتہ رات ہندو انتہا پسندوں نے روہنگیا پناہ گزینوں کی جھونپڑیوں کو نذر آتش کرنے کوشش کی ہے ۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق علاقے میں پوسٹر […]