کشمیر خبریں

ہریانہ،ہندوانتہاپسندوں نے دو کشمیری طلباء کو مارپیٹ کا نشانہ بنایا

  • ہریانہ، ہندوانتہاپسندوں

    ہریانہ،ہندوانتہاپسندوں نے دو کشمیری طلباء کو مارپیٹ کا نشانہ بنایا سرینگر(ملت آن لائن) بھارتی ریاست ہریانہ میں ہندو انتہا پسندوں کے ایک گروپ نے دو کشمیری طلباء کو سخت مارپیٹ کا نشانہ بنایا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہریانہ کی سینٹرل یونیورسٹی میں زیر تعلیم آفتاب اور امجد نامی طلباء کو Mahendragaraقصبے کی ایک مسجد میں نماز […]

  • بھارتی خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا، مشترکہ مزاحمتی قیادت

    بھارتی خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا، مشترکہ مزاحمتی قیادت سرینگر(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں سید علی گیلانی میر واعظ عمر فاروق او رمحمد یاسین ملک نے شوپیاں چلو مارچ کو طاقت کے بل پر ناکام بنانے کے کٹھ پتلی انتظامیہ کے ناروا اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آمرانہ اور […]

  • مقبوضہ کشمیر،

    مقبوضہ کشمیر، یاسین ملک، میر واعظ عمر فاروق گرفتار

    مقبوضہ کشمیر، یاسین ملک، میر واعظ عمر فاروق گرفتار سرینگر (ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کے خلاف ضلع شوپیاں میں جمعہ کو مسلسل نویں روز بھی مکمل ہڑتال کی گئی ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع میں تمام دکانیں، کاروباری مراکز اور سرکاری اورنجی دفاتر بند […]

  • بھارتی افواج کشمیریوں

    بھارتی افواج کشمیریوں کی نسل کشی کر رہی ہیں، سید علی گیلانی

    بھارتی افواج کشمیریوں کی نسل کشی کر رہی ہیں، سید علی گیلانی سرینگر(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ بھارت نے طاقت کے بل پر کشمیریوں کی آزادی سلب کر رکھی ہے اور اسکی فورسز ایک منصوبہ بند طریقے سے کشمیریوں کی نسل […]

  • بھارتی فورسز کے ہاتھوں نہتے کشمیریوں کا قتل عام روز کا معمول بن گیا

    بھارتی فورسز کے ہاتھوں نہتے کشمیریوں کا قتل عام روز کا معمول بن گیا سرینگر (ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیرمیں حریت رہنماؤں ا ور تنظیموں نے شوپیاں میں زخمی ہونیوالے کشمیری لڑکے مشرف فیاض کے جاں بحق ہونے پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارتی فورسز کے ہاتھوں نہتے کشمیریوں […]

  • کٹھ پتلی انتظامیہ نے مارچ روکنے کیلئے پابندیاں عائد کردیں

    کٹھ پتلی انتظامیہ نے مارچ روکنے کیلئے سرینگر اورشوپیاں میں پابندیاں عائد کردیں سرینگر (ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیرمیں کٹھ پتلی انتظامیہ نے جمعہ کو شوپیاں قصبے کی طرف مارچ کو روکنے کیلئے سرینگر اور شوپیاں میں پابندیاں عائد کر دیں ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مارچ کی کال سیدعلی گیلانی ، میر واعظ عمر فاروق اور […]