کشمیر خبریں

کشمیریوں کےقتل عام کیخلاف ہفتہ کومکمل ہڑتال کی کال

  • کشمیریوں کےقتل

    بھارتی فورسز کے ہاتھوں کشمیریوں کے قتل عام کیخلاف ہفتہ کو مکمل ہڑتال کی کال سرینگر(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیرمیں سیدعلی گیلانی، میرو اعظ عمرفاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہریوں کے قتل کے خلاف احتجاج کیلئے (کل) ہفتہ کو مکمل ہڑتال کی کال دی ہے […]

  • لگتا ہے مسرت عالم بٹ کو کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کی ڈگری جاری کی گئی ہے، یوسف تاریگامی

    لگتا ہے مسرت عالم بٹ کو کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کی ڈگری جاری کی گئی ہے، یوسف تاریگامی جموں (ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیرمیں کیمونسٹ پارٹی آف انڈیا کے لیڈر محمد یوسف تاریگامی نے حریت رہنماؤں کو کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت مسلسل نظربند رکھنے پر کٹھ پتلی انتظامیہ کو شدید تنقید […]

  • کشمیری نوجوانوں کے بے دریغ قتل پر خاموشی افسوسناک ہے، میر واعظ

    کشمیری نوجوانوں کے بے دریغ قتل پر خاموشی افسوسناک ہے، میر واعظ عمر فاروق سرینگر(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے بھارتی فوجیوں کی طرف سے ضلع کولگام میں پر امن مظاہرین پر فائرنگ اور ایک نوجون خالد احمد ڈار کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ […]

  • مقبوضہ کشمیر؛

    بھارت کشمیری سیاسی نظر بندوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کا سلسلہ بند کرے

    بھارت کشمیری سیاسی نظر بندوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کا سلسلہ بند کرے جموں(ملت آن لائن) جموں وکشمیرمسلم لیگ نے سجاد احمد ناؤ کی سینٹرل جیل سرینگر سے عدالتی احکامات پر رہائی کے فوراً بعد دوبارہ گرفتاری اور حاجن تھانے میں ان پر تشدد کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مسلم […]

  • پیلٹ گن سے بصارت سے محروم ہونے والی ہونہار کشمیری طالبہ نے میٹرک کا امتحان پاس کرلیا

    پیلٹ گن سے بصارت سے محروم ہونے والی ہونہار کشمیری طالبہ نے میٹرک کا امتحان پاس کرلیا سرینگر (ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیرمیں2016ء کے عوامی انتفادہ کے دوران بھارتی فورسز کی طرف سے پیلٹ گن کے بے دریغ استعمال کی وجہ سے مکمل طور پر بینائی سے محروم ہونیوالی طالبہ انشا مشتاق نے دسویں جماعت […]

  • بھارتی فوج کی تیز رفتا ر گاڑی کی ٹکر سے کشمیری شہری جاں بحق

    بھارتی فوج کی تیز رفتا ر گاڑی کی ٹکر سے کشمیری شہری جاں بحق سرینگر (ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی ایک تیز رفتار گاڑی نے ضلع کولگام میں ایک شہری کو ٹکر مار کر جاں بحق کردیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محمد حسین ایتونامی شہری ضلع کے علاقے ویسو میں بھارتی باڈر سیکورٹی […]