کشمیر خبریں

بھارت کے زیراہتمام انتخابات کشمیریوں پرکاری ضرب؛حریت قیادت

  • بھارت کے زیراہتمام انتخابات کشمیریوں پرکاری ضرب؛حریت قیادت سرینگر(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیرمیں مشترکہ حریت قیادت سید علی گیلانی، میرواعظ محمد عمر فاروق اور محمد یاسین ملک نے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقے میں بھارتی تسلط اور آئین کے تحت ہونے والا ہرنام نہاد الیکشن کشمیریوں کے مفادات پر کاری ضرب ہے۔انہوں نے کہاکہ کیا […]

  • حریت رہنما میر واعظ کی دوبارہ سے گھر میں نظر بندی کی مذمت

    حریت رہنما میر واعظ کی دوبارہ سے گھر میں نظر بندی کی مذمت سرینگر(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم نے اپنے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق کو ایک مرتبہ پھر گھر میں نظر بند کرنے اور انہیں سرینگر کے علاقے خانیار میں ایک دینی مجلس سے خطاب سے روکنے کے کٹھ پتلی انتظامیہ […]

  • حریت کانفرنس کی مجلس شوریٰ کے اجلاس پر قدغن اور گرفتاریوں کی مذمت

    حریت کانفرنس کی مجلس شوریٰ کے اجلاس پر قدغن اور گرفتاریوں کی مذمت سرینگر(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کٹھ پتلی انتظامیہ کی طرف سے حریت کانفرنس کے مجوزہ مجلس شوریٰ کے اجلاس پرقدغن عائد کرنے اور حریت رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاری کو ریاستی دہشت […]

  • تنازعہ کشمیرعالمی سطح پر توجہ کا مرکز بن چکا ہے، بشیرقریشی

    تنازعہ کشمیرعالمی سطح پر توجہ کا مرکز بن چکا ہے، بشیرقریشی سرینگر(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں تحریک حریت جموں کشمیر کے رہنما بشیر احمد قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریو ں کی بیش بہا قربانیوں کے سبب تنازعہ کشمیر عالمی سطح پر توجہ کا مرکز بن چکا ہے اور دنیا اس کے پر امن […]

  • زمرودہ حبیب کا کشمیریوں کی حالت زار پر اظہار تشویش

    زمرودہ حبیب کا کشمیریوں کی حالت زار پر اظہار تشویش سرینگر(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں کشمیر تحریک خواتین کی سربراہ زمرودہ حبیب نے غیرقانونی طور پر نظر بند کشمیریوں کی حالت زار پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام نظربندوں کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے […]

  • قابض انتظامیہ بوکھلا چکی ہے، میر واعظ، یاسین ملک

    قابض انتظامیہ بوکھلا چکی ہے، میر واعظ، یاسین ملک سرینگر(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے سرکاری ملازمین اور انکے اہلخانہ کیلئے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کے کٹھ پتلی انتظامیہ کے حکمنامے کو انتہائی آمرانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاشرے کے پڑھے لکھے […]