کشمیر خبریں

سرینگر؛ کشمیری طلباء کومسلسل مشکلات کا سامنا

  • سرینگر؛ کشمیری طلباء کومسلسل مشکلات کا سامنا سرینگر(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی وزیراعظم کی نام نہاد خصوصی اسکالر شپ اسکیم کے تحت زیر تعلیم کشمیری طلباء کی مشکلات میں کوئی کمی واقعہ نہیں ہوئی ہے، متعلقہ وزارت کی طر ف سے فنڈز جاری نہ کئے جانے کی شکایات مسلسل مل رہی ہیں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق […]

  • انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے اپنا کردارادا کریں، محمود ساغر

    انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے اپنا کردارادا کریں، محمود ساغر اسلام آباد(ملت آن لائن) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے سابق کنوینئروں محمود احمد ساغر اور سید فیض نقشبندی نے مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق محمود احمد ساغر نے اسلام آباد میں […]

  • بھارتی فورسز ہمیں ہراساں کر رہی ہے، حریت رہنماء کے اہلخانہ

    بھارتی فورسز ہمیں ہراساں کر رہی ہے، حریت رہنماء کے اہلخانہ سرینگر(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیرمیںآزادی پسند رہنماء مشتاق احمد زرگر کے اہلخانہ نے کہا ہے کہ بھارتی فورسز انہیں ہراساں کر رہی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مشتاق زرگر کے اہلخانہ اور رشتہ داروں نے سرینگر میں میڈیا کو بتایا کہ فورسز انہیں ہراساں کر […]

  • مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں پلوامہ میں شہری شہید

    مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں پلوامہ میں شہری شہید سرینگر(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران منگل کو ضلع پلوامہ میں ایک شہری جس کا قد صرف تین فٹ تھاکو شہید کردیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق 47سالہ نور محمد تانترے کی لاش ضلع کے علاقے […]

  • مقبوضہ کشمیر،نہتے شہریوں کے قتل کے خلاف لبریشن فرنٹ کا احتجاجی مارچ

    مقبوضہ کشمیر،نہتے شہریوں کے قتل کے خلاف لبریشن فرنٹ کا احتجاجی مارچ سرینگر(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں جموں کشمیر لبریشن فرنٹ نے جمعہ کو بھارتی فورسز کے ہاتھوں نہتے شہریوں کے قتل کے خلاف سرینگر میں احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نور محمد کلوال ، ظہور احمد بٹ ، یاسین بٹ اور […]

  • سرینگر میں نماز جمعہ ادا کرنے سے روک دیا

    سرینگر میں نماز جمعہ ادا کرنے سے روک دیا سرینگر(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی انتظامیہ نے سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فورسز نے جامع مسجد کے دروازے مقفل کر دیئے جبکہ مسجد کی طرف جانے والی تمام سڑکیں […]