کشمیر خبریں

بھارت کشمیریوں کے دلوں کوکبھی فتح نہیں کر سکتا، مختار وازہ

  • بھارت کشمیریوں کے دلوں کوکبھی فتح نہیں کر سکتا، مختار وازہ سرینگر(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں جموں وکشمیر ڈیموکریٹک فریڈ م پارٹی نے کٹھ پتلی انتظامیہ کی طرف سے سرینگر اور دیگر علاقوں میں پابندیوں کے نفاذ اور لوگوں کوجمعہ کی نمازکی ادائیگی سے روکنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوچھے […]

  • مشتاق الاسلام کوٹ بھلوال جیل سےنامعلوم مقام پرمنتقل

    مشتاق الاسلام کوٹ بھلوال جیل سےنامعلوم مقام پرمنتقل سرینگر(ملت ) مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی طور پر نظر بند جموں وکشمیر مسلم لیگ کے رہنما مشتاق الاسلام کے اہلخانہ نے کہا ہے کہ وہ ان کے بارے میں کچھ نہیں جانتے کہ انہیں کہاں رکھا گیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مشتاق الاسلام کو تقریباً […]

  • بھارتی جمہوریت کا بھیانک چہرہ اچھی طرح سے بے نقاب ہوچکا ہے، یاسین ملک

    بھارتی جمہوریت کا بھیانک چہرہ اچھی طرح سے بے نقاب ہوچکا ہے، یاسین ملک سرینگر(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقے میں بیگناہ شہریوں کو گولیوں کا نشانہ بنانے، گھروں اور املاک کو نذر آتش کرنے یہاں تک کہ بے زبان […]

  • IOK people urged

    مقبوضہ کشمیرمیں ریاستی دہشت گردی کا بازارگرم ہے

    مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کا بازار گرم ہے سرینگر(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یٰسین ملک پر مشتمل مزاحمتی قیادت نے مقبوضہ علاقے کی صورتحال کو انتہائی تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فورسز نے وادی کے اطراف واکناف میں ریاستی دہشت […]

  • مقبوضہ کشمیر، مظاہروں کو روکنے کیلئے سرینگر میں پابندیاں عائد

    مقبوضہ کشمیر، مظاہروں کو روکنے کیلئے سرینگر میں پابندیاں عائد سرینگر(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی انتظامیہ نے لوگوں کوبھارتی فوجیوں کے ہاتھوں نہتے شہریوں کے حالیہ بہیمانہ قتل کے خلاف نماز جمعہ کے بعد احتجاجی مظاہرے کرنے سے روکنے کیلئے سرینگر میں پابندیاں عائد کردی ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مظاہروں کی کال […]

  • کشمیریوں کو خاک وخون میں نہلایا جارہا ہے، سیدعلی گیلانی

    کشمیریوں کو خاک وخون میں نہلایا جارہا ہے، سیدعلی گیلانی سرینگر(ملت آن لائن)مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے شوپیان میں بھارتی فورسزکی طر ف سے پر امن مظاہرین پر پیلٹ گنوں کی بوچھاڑ کو انتہائی سفاکانہ کارروائی قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ نوجوانوں سے بینائی چھیننے کا کھیل درندگی […]