کشمیر خبریں

حریت رہنما یوسف نقاش نے شوپیان کے زخمیوں کی عیادت کی

  • حریت رہنما یوسف نقاش نے شوپیان کے زخمیوں کی عیادت کی سرینگر(ملت آن لائن)مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماء اور ا سلامک پولیٹکل پارٹی کے چیئرمین محمد یوسف نقاش شوپیان میں بھارتی فورسز کی طرف سے پیلٹ گنوں سمیت طاقت کے وحشیانہ استعمال سے زخمی ہونے ی والے افراد کی عیادت کیلئے ایس […]

  • نہتے عوام پر بندوقوں

    حریت فورم کا شہید ہونیوالے نوجوانوں اور خاتون کو خراج عقیدت

    حریت فورم کا شہید ہونیوالے نوجوانوں اور خاتون کو خراج عقیدت سرینگر(ملت آن لائن)مقبوضہ کشمیرمیر واعظ عمر فاروق کی سربراہی میں قائم حریت فورم نے شوپیاں کے علاقے وانپورہ میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونے یوالے دونوجوانوں اور خاتون کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فورم کے ترجمان نے […]

  • بھارتی فورسز نے روبینہ جان کوگولی مارکرشہید کیا

    بھارتی فورسز نے روبینہ جان کوگولی مارکرشہید کیا سرینگر(ملت آن لائن)مقبوضہ کشمیرکے ضلع شوپیاں کے علاقے وانپورہ میں منگل کو بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونیوالی خاتون روبینہ جان کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ وہ کسی احتجاجی مظاہرے میں شامل نہیں تھی بلکہ گھر میں ہی گولی لگنے سے وہ شہید ہوئی ۔ کشمیرمیڈیاسروس […]

  • پاکستان کبھی سازش نہیں کرتا: فاروق عبداللہ

    پاکستان کبھی سازش نہیں کرتا: فاروق عبداللہ سرینگر: (ملت آن لائن) کچھ روز قبل بھارتی ریاست گجرات میں انتخابی مہم کے دوران مودی نے کانگریس پر الزام لگاتے ہوئے کہا تھا کہ سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے پاکستانی حکام سے ملاقات کی اور گجرات کے انتخابات میں پاکستان کو کردار ادا کرنے کیلئے قائل […]

  • مقبوضہ وادی میں مکمل شٹر ڈاؤن

    مقبوضہ وادی میں مکمل شٹر ڈاؤن سرینگر:(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں شہریوں کی شہادت کے بعد آج شٹرڈاؤن ہڑتال ہے، کٹھ پتلی انتظامیہ نے میر واعظ عمر فاروق سمیت حریت رہنماؤں کو نظر بند کردیا۔ بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی میں مظالم کی انتہا کر دی۔ گزشتہ روز 3 نہتے […]

  • بھارتی فوج نے 266 کنال اراضی پر زبردستی قبضہ کر رکھا ہے

    بھارتی فوج نے 266 کنال اراضی پر زبردستی قبضہ کر رکھا ہے سرینگر(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں ضلع کپواڑہ کے علاقے کیرن سے تعلق رکھنے والے19 خاندانوں کے متاثرین نے اپنے گھروں اورزمینوں پر بھارتی فوج کے قبضے کے خلاف سرینگر کی پریس کالونی میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق […]