کشمیر خبریں

بھارتی مظالم کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں آج مکمل ہڑتال

  • بھارتی مظالم کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں آج مکمل ہڑتال سری نگر:(ملت آن لائن) بھارتی مظالم کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں آج مکمل ہڑتال ہے جب کہ قابض انتظامیہ نے میر واعظ عمر فاروق کو نظر بند کردیا۔ حریت قیادت نے بھارتی جیلوں میں قید کشمیریوں کی حالت زار پر احتجاج کے لیے ہڑتال کی […]

  • نیشنل کانفرنس

    جموں میں بھارتی فوج کے افسر سے آٹھ کلو ہیروئن برآمد

    جموں میں بھارتی فوج کے افسر سے آٹھ کلو ہیروئن برآمد جموں:(ملت ان لائن) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کے ایک افسر کے قبضے سے آٹھ کلوہیرون برآمد ہوئی ہے جس کی بین الاقوامی مارکیٹ میں مالیت تقریبا چالیس کروڑ روپے ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس ایس ڈی سنگھ جموال نے جموں میں میڈیا کے […]

  • غیرقانونی طورپر نظربند حریت رہنماؤں اور کارکنوں کی فوری رہائی کامطالبہ

    غیرقانونی طورپر نظربند حریت رہنماؤں اور کارکنوں کی فوری رہائی کامطالبہ سرینگر:(ملت آن لائن)مقبوضہ کشمیرمیں تحریک حریت جموں و کشمیر نے شاہ ولی محمدسمیت پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنوں کی مسلسل غیر قانونی نظربندی اور گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق تحریک حریت کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان […]

  • بھارت کو کشمیر

    کشمیری طالب علم کو پیلٹ گن سے زخمی کرنا ظلم و بربریت کی انتہا ہے، حریت کانفرنس

    کشمیری طالب علم کو پیلٹ گن سے زخمی کرنا ظلم و بربریت کی انتہا ہے، حریت کانفرنس سرینگر: (ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارتی فورسز کی طرف سے گیارہوں جماعت کے کشمیری طالب علم زاہد احمد کوپیلٹ گن سے شدید زخمی کرنے کو سفاکیت ، ظلم اور بربریت کی انتہا […]

  • جماعت اسلامی کا غیر قانونی

    عالمی ادارے کشمیری نظر بندوں کی رہائی کیلئے کردار ادا کریں،شاہد سلیم

    عالمی ادارے کشمیری نظر بندوں کی رہائی کیلئے کردار ادا کریں،شاہد سلیم جموں:(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں جموں وکشمیر پیپلز مووومنٹ نے مقبوضہ علاقے اور بھارت کی مختلف جیلوں میں غیر قانونی طور پر نظر بند کشمیریوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماء […]

  • بھارتی فوج کاکپواڑہ اور پلوامہ کے اضلاع میں تلاشی آپریشن

    بھارتی فوج کاکپواڑہ اور پلوامہ کے اضلاع میں تلاشی آپریشن سرینگر:(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے کپواڑہ اور پلوامہ کے اضلاع میں محاصرے اور تلاشی کی ایک بڑی کارروائی شروع کر دی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے ضلع کپواڑہ کے علاقوں بون، کٹلاری ماور ،چندی گام اور جاگر پورہ […]