کشمیر خبریں

آسیہ اندرابی کو علاج معالجے کی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت

  • آسیہ اندرابی کو علاج معالجے کی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت سرینگر : (ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیرمیں سرینگر کی ایک عدالت نے سرینگر سینٹرل جیل کے سپریٹنڈنٹ کو دختران ملت کی غیر قانونی طورپر نظربند سربراہ آسیہ اندرابی کو علاج معالجے کی ضروری سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق […]

  • حریت رہنماؤں کیطرف سے شہید نوجوانوں کو زبردست خراج عقیدت

    حریت رہنماؤں کیطرف سے شہید نوجوانوں کو زبردست خراج عقیدت سرینگر: (ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیرمیں حریت رہنماؤں اور تنظیموں نے ترال کے علاقے سیر جاگیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہیدہونیوالے کشمیری نوجوان عادل چوپان کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی نے […]

  • بھارت حریت رہنماؤں کی زندگیوں سے کھلواڑ کررہا ہے؛ سید علی گیلانی

    بھارت حریت رہنماؤں کی زندگیوں سے کھلواڑ کررہا ہے؛ سید علی گیلانی سرینگر: (ملت آن لائن) کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی نے سینئر حریت رہنماء شبیر احمد شاہ کی نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں بگڑتی ہوئی صحت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ جیل میں حریت رہنماء کو سیاسی […]

  • مسرت عالم کی نظربندی کو طول دینے کے لیے 18سال پرانا کیس ڈھونڈا

    مسرت عالم کی نظربندی کو طول دینے کے لیے 18سال پرانا کیس ڈھونڈا سرینگر :(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے سینئر حریت رہنما مسرت عالم بٹ پر 36 ویں بار کالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو کرنے کے لیے 18سال پرانا کیس ڈھونڈ نکالا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق نظربندی کے تازہ […]

  • اقوام متحدہ میں ملیحہ لودھی نے حقیقی تصویر پیش کی ہے، دختران ملت

    اقوام متحدہ میں ملیحہ لودھی نے حقیقی تصویر پیش کی ہے، دختران ملت سرینگر: (م،لت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں دختران ملت نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کی طرف سے حق خودارادیت کے بارے میں قرارداد پیش کرنے کی تعریف کی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق دختران ملت کی جنرل سیکرٹری ناہیدہ […]

  • نظربند حریت رہنماؤں کی حالت زار پر اظہار تشویش؛میرواعظ فورم

    نظربند حریت رہنماؤں کی حالت زار پر اظہار تشویش؛میرواعظ فورم سرینگر :(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیرمیں میر واعظ عمر فاروق کی سربراہی میں قائم حریت فورم نے نئی دہلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل غیر قانونی طورپر نظربند سینئر حریت رہنماء شبیر احمد شاہ کی تیزی سے گرتی ہوئی صحت پر شدید تشویش کا اظہار […]