کشمیر خبریں

جنرل اسمبلی میں پاکستان کی قرارداد کا خیرمقدم: مقبوضہ کشمیر

  • جنرل اسمبلی میں پاکستان کی قرارداد کا خیرمقدم: مقبوضہ کشمیر سرینگر: (ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان اور 75دیگر ممالک کی طرف سے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے پیش کی گئی قرارداد کا خیرمقدم کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہائی کورٹ […]

  • شہید کشمیری نوجوانوں کو زبردست خراج عقیدت؛ سید علی گیلانی

    شہید کشمیری نوجوانوں کو زبردست خراج عقیدت؛ سید علی گیلانی سرینگر:(ملت آن لائن) کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئر مین سید علی گیلانی نے شمالی کشمیر کے علاقے حاجن میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونیوالے چھ کشمیری نوجوانوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے ہفتہ کو بانڈی […]

  • رواں ماہ 6 جوانوں کی شہادت، مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال

    رواں ماہ 6 جوانوں کی شہادت، مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال سری نگر:(ملت آن لائن) مقبوضۃ کشمیر کے صدر مقام سرینگر سمیت وادی میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے۔ شہر کی سڑکوں پر ویرانی کا راج ہے جبکہ فوج اور پولیس کی اضافی نفری تعینات ہے۔ بھارتی قابض فوج نے رواں ماہ […]

  • بھارت فوجی طاقت کے بل پراپنا تسلط برقرار رکھے ہوئے ہے؛ گیلانی

    بھارت فوجی طاقت کے بل پراپنا تسلط برقرار رکھے ہوئے ہے؛ گیلانی سرینگر:(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے جدوجہد آزادی کشمیر کو اسکے منطقی انجام تک جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت جموں وکشمیر پر فوجی طاقت کے بل پر،جانبدار عدلیہ […]

  • مظاہرے روکنے کیلئے سرینگر میں کرفیو جیسی پابندیاں

    مظاہرے روکنے کیلئے سرینگر میں کرفیو جیسی پابندیاں سرینگر: (ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی انتظامیہ نے بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ایک کشمیری نوجوان کی شہادت پر احتجاجی مظاہروں کو روکنے کیلئے آج سرینگر میں کرفیو جیسی پابندیاں نافذ کر دی ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے مغیث احمد میر نامی نوجوان […]

  • بھارتی فوجیوں نے ایک اور کشمیری کو شہید کر دیا

    بھارتی فوجیوں نے ایک اور کشمیری کو شہید کر دیا سرینگر: (ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران سرینگر میں ایک اور نوجواں کو شہید کر دیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے مغیث احمد میر نامی نوجوان کوگزشتہ رات سرینگر کے مضافاتی علاقے زکورہ میں […]