کشمیر خبریں

پاکستان کشمیر کو کبھی بھارت کا حصہ بننے نہیں دیگا،فاروق عبداللہ

  • پاکستان کشمیر کو کبھی بھارت کا حصہ بننے نہیں دیگا،فاروق عبداللہ بارہ مولا:(ملت آن لائن) مقوضہ جموں و کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو کسی طرح کمزور نہ سمجھا جائے وہ کبھی مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا حصہ بننے نہیں دے گا۔ سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ نے […]

  • معروف کشمیری فٹبالر نے بھارتی فوج کیخلاف ہتھیار اٹھالیے

    معروف کشمیری فٹبالر نے بھارتی فوج کیخلاف ہتھیار اٹھالیے سری نگر:(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر کے نوجوان فٹبالر ماجد خان نے بھارتی مظالم کے خلاف مسلح جدوجہد کاراستہ اپناتے ہوئے لشکرِ طیبہ میں شمولیت اختیار کرلی۔ مقبوضہ جموں و کشمیر میں ضلعی سطح پر فٹبال ٹیم کا حصہ رہنے والے ماجد خان نے کھیلوں کے […]

  • مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق اور یاسین ملک گرفتار

    مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق اور یاسین ملک گرفتار سری نگر:(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے میر واعظ عمر فاروق اور یاسین ملک سمیت متعدد حریت رہنماؤں کوگرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی پولیس نے میر واعظ عمرفاروق اور یاسین […]

  • یورپی یونین مقبوضہ کشمیر میں ظلم وستم بند کروانے: سردار مسعود خان

    یورپی یونین مقبوضہ کشمیر میں ظلم وستم بند کروانے: سردار مسعود خان اسلام آباد: (ملت آن لائن) یورپی پارلیمنٹ اور یورپی یونین انسانی حقوق کمیشن، یورپی یونین کے چارٹر کے عالمی اعلامیہ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بند کروانے کے پابند ہیں۔ صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے […]

  • مقبوضہ کشمیر کو مکمل طو ر پر ایک فوجی چھاؤنی میں تبدیل

    مقبوضہ کشمیر کو مکمل طو ر پر ایک فوجی چھاؤنی میں تبدیل سرینگر: (ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں تحریک حریت جموں کشمیر نے عبدالمجید لون ، محمد صدیق لون، مدثر احمد گنائی، شوکت احمد ، اخلاق احمد لون ، محمد سعید ملک، عبدالقیوم گنائی، اعجاز احمد میر اور مصیب احمد پر تیسری بار کالا […]

  • مقبوضہ کشمیر، بوسنیا کے سفیر کی میر واعظ عمر فاروق سے ملاقات

    مقبوضہ کشمیر، بوسنیا کے سفیر کی میر واعظ عمر فاروق سے ملاقات سرینگر: (ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی اور ٹکراؤ کو بنیادی وجہ تنازعہ کشمیر ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق میر واعظ فاروق نے یہ بات بوسنیا […]