کشمیر خبریں

مقبوضہ کشمیر، لبریشن فرنٹ کا شہید شارق احمد کو خراج عقیدت

  • مقبوضہ کشمیر، لبریشن فرنٹ کا شہید شارق احمد کو خراج عقیدت سرینگر : (ملت آن لائن) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ نے شہید شارق احمد بخشی کو ان کی شہادت کی برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش کیاہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق لبریشن فرنٹ کی طرف سے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ […]

  • بھارت کشمیریوں کی شناخت مٹانے کے درپے ہے: یاسین ملک

    بھارت کشمیریوں کی شناخت مٹانے کے درپے ہے: یاسین ملک سرینگر: (ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ قرآن وسنت کی اتباع کے ساتھ ساتھ علامہ اقبالؒ کے کلام کو بھی خصوصیت کے ساتھ پڑھیں او رسمجھیں ۔انہوں نے […]

  • بھارت مذاکرات کا ڈھونگ رچا رہا ہے، صدر آزاد کشمیر

    بھارت مذاکرات کا ڈھونگ رچا رہا ہے، صدر آزاد کشمیر اسلام آباد: (ملت آن لائن) صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ بھارت اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد میں تاخیر کے لیے مذاکرات کا ڈھونگ رچا رہا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار انڈونیشیاء الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا […]

  • حریت رہنماؤں کا شہدائے

    حریت رہنماؤ ں کا بھارتی مذاکرات کار دنیش شرما سے ملاقات کرنے سے انکار

    حریت رہنماؤ ں کا بھارتی مذاکرات کار دنیش شرما سے ملاقات کرنے سے انکار سری نگر (ملت آن لائن) حریت رہنماؤ ں نے بھارتی مذاکرات کار دنیش شرما سے ملاقات کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کا موقف واضح نہیں ، مذاکرات کرنا صرف وقت کا ضیاع ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

  • مقبوضہ کشمیر،

    تین نوجوانوں کی شہادت پر پلوامہ میں مکمل ہڑتال

    تین نوجوانوں کی شہادت پر پلوامہ میں مکمل ہڑتال سرینگر: (ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں تین نوجوانوں کی شہادت پر آج ضلع پلوامہ میں مکمل ہڑتال کی گئی۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ضلع میں تمام دکانیں اور کاروباری ادارے بند رہے جبکہ سڑکوں پر گاڑیوں کی آمدو رفت معطل تھی۔ قابض […]

  • بھارت عالمی برادری کو گمراہ کر رہا ہے: حریت رہنماء

    بھارت عالمی برادری کو گمراہ کر رہا ہے: حریت رہنماء سرینگر: (ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما اورکشمیر فریڈم فرنٹ کے سربراہ بشیر اندابی نے کہاہے کہ بھارت نے ایک طرف کشمیری عوام پر اپنی قابض فوج مسلط کررکھی ہے اور دوسری طرف مذاکرات کا شوشہ چھوڑکر عالمی برادری کو گمراہ کرنے کی […]