کشمیر خبریں

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں ڈھائے جانے والے مظالم کا نوٹس لے:عبدالرشید ترابی

  • اسلام آباد: (ملت آن لائن) کنونیئر کل جماعتی کشمیررابطہ کونسل وممبرقانون سازاسمبلی سابق امیر جماعت اسلامی عبدالرشید ترابی نے کہاہے کہ عالمی برادری بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں ڈھائے جانے والے مظالم کا نوٹس لے،انسانی حقوق کی دھجیاں اڑانا بھارت کی 8لاکھ قابض افواج کا روز کا معمول بن چکا ہے،دنیا اور اقوام متحدہ کاکشمیراور […]

  • دختران ملت، پیپلز فریڈم کا شہید ہونے والے نوجوان کو خراج عقیدت

    سرینگر: (ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں دختران ملت نے بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ضلع پلوامہ کے علاقے سامبورہ میں شہید ہونے والے نوجوان کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ بھارتی فوجیو ں نے بدر نامی نوجوان کو جمعرات کو محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا تھا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق […]

  • بھارت دنیا کے سامنے جمہوری ملک کا ڈرامہ بند کرے: یاسین ملک

    سرینگر؛ (ملت آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے کہا ہے کہ بھارت دنیا کا واحد نام نہاد جمہوری ملک ہے جو اپنے سیاسی مخالفین کو فوجی طاقت سے دبانے میں یقین رکھتا ہے اور انہیں جیلوں اور زندان خانوں میں ڈال دیتا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق […]

  • بھارت نواز سیاسی جماعتوں کا کوئی کردار نہیں؛ حریت کانفرنس

    سرینگر: (ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارت نواز جماعت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی نے کشمیریوں کے جذبہ آزادی کا استحصال کرنے اورمقبوضہ علاقے کے معاشی، مذہبی اور تہذیبی ورثے کو ہند و انتہا پسندجماعتوں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے ہاتھوں گروی رکھنے کے […]

  • بھارتی فوجیوں نے کپواڑہ میں نوجوان کو شہید کر دیا

    سرینگر: (ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع کپواڑہ میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے مژھل میں ایک فوجی آپریشن کے دوران شہید کیا۔ بھارتی فوج نے دعویٰ کیاہے کہ یہ نوجوان […]

  • شہید کشمیریوں کی مزید 2080 گمنام قبریں دریافت

    سری نگر: (ملت آن لائن) بھارتی فوج کی حراست میں شہید ہونے والے کشمیریوں کی مزید 2080 گمنام قبریں مقبوضہ پونچھ اور راجوڑی میں دریافت ہوئی ہیں۔ اس سے قبل بارہمولہ، بانڈی پورہ اور کپواڑہ میں 2126 گمنام قبروں کی نشاندہی ہوئی تھی۔ مقبوضہ کشمیر کے سرکاری انسانی حقوق کمیشن نے ریاستی حکومت کو حکم […]