کشمیر خبریں

حریت کانفرنس کا مذاکرات سے انکار

  • حریت کانفرنس کا مذاکرات سے انکار سری نگر:(ملت آن لائن) حریت کانفرنس نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے لیے مذاکرات کار کا تقرر عالمی دباؤ کا نتیجہ اور معاملے کو طول دینے کا حربہ قرار دیا ہے۔ مودی حکومت نے انٹیلی جنس بیورو کے سابق سربراہ دنیشور شرما کو کشمیر کے لیے مذاکرات […]

  • بھارت کو اوچھے ہتھکنڈو ں سے کچھ حاصل نہیں ہوگا، سید علی گیلانی

    بھارت کو اوچھے ہتھکنڈو ں سے کچھ حاصل نہیں ہوگا، سید علی گیلانی سرینگر (ملت آن لائن) بھارتی تحقیقاتی ادارے ’’این آئی اے‘‘ نے ممتاز آزادی پسند رہنما سید صلاح الدین کے بیٹے سید شاہد یوسف کی گرفتاری کے بعد انکے نواسے مزمل احمد خان کو بھی پوچھ گچھ کے لیے نئی دہلی طلب کر […]

  • بھارت نے کشمیر پر قبضہ کرکے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی، وزیرخارجہ

    بھارت نے کشمیر پر قبضہ کرکے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی، وزیرخارجہ اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیرخارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت نے جموں و کشمیر پر قبضہ کرکے بین الاقوامی قوانین کے تمام معاہدوں کو پس پشت ڈال دیا۔ کشمیریوں کے یوم سیاہ کے موقع پر اظہار یکجہتی کرتے ہوئے وزیرخارجہ خواجہ […]

  • مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما سید صلاح الدین کا بیٹا گرفتار

    مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما سید صلاح الدین کا بیٹا گرفتار نئی دلی(ملت آن لائن)بھارتی تحقیقاتی ایجنسی نے مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما سید صلاح الدین کے بیٹے کو گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی(این آئی اے) نے حریت پسند جماعت حزب المجاہدین کے سپریم کمانڈر سید صلاح الدین کے بیٹے […]

  • بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے لئے مذاکرات کار مقرر کردیا

    بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے لئے مذاکرات کار مقرر کردیا نئی دہلی (ملت آن لائن)بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر پر مذاکرات کا سلسلہ بحال کرنے کے لئے پہلا قدم اٹھاتے ہوئے مذاکرات کار مقرر کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی حکومت نے انٹیلی جنس بیورو کے سابق سربراہ دنیشور شرما کو کشمیر کے لئے مذاکرات […]

  • سری نگر، خواتین کی چٹیا کاٹنے پر احتجاج، قابض انتظامیہ کی پابندیاں

    سری نگر، خواتین کی چٹیا کاٹنے پر احتجاج، قابض انتظامیہ کی پابندیاں سری نگر (ملت آن لائن)حریت قیادت کی جانب سے خواتین کی چٹا کاٹے جانے کے واقعات کے خلاف احتجاجی کال پر وادی میں کرفیو کا سماں ہے جب کہ قابض انتظامیہ نے سڑکوں پر خاردار باڑیں لگادیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت […]