کشمیر خبریں

سری نگر میں محرم کے جلوسوں پر پابندی عائد

  • سری نگر میں محرم کے جلوسوں پر پابندی عائد سری نگر(ملت آن لائن)قابض انتظامیہ نے شہر میں محرم الحرام کے حوالے سے جلوسوں پر پابندی عائد کردی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض انتظامیہ نے سری نگر میں محرم الحرام کے حوالے سے جلسے جلوسوں پر پابندی عائد کرتے ہوئے متعدد مذہبی […]

  • مقبوضہ کشمیر کے علاقے سوپور میں نوجوان کی شہادت پر تیسرے روز بھی ہڑتال

    مقبوضہ کشمیر کے علاقے سوپور میں نوجوان کی شہادت پر تیسرے روز بھی ہڑتال سرینگر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں کشمیری نوجوان عبدالقیوم نجار کی شہادت پر ضلع بارہمولہ کے علاقے سوپور میں جمعہ کو مسلسل تیسرے روز بھی مکمل ہڑتال کی گئی۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے عبدالقیوم نجار […]

  • حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق گھر میں نظر بند

    حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق گھر میں نظر بند سری نگر(ملت آن لائن)حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو سری نگر میں ان کی رہائش گاہ پر نظر بند کردیا گیا۔ میر واعظ کے ترجمان کے مطابق میر واعظ محرم کے حوالے سے ایک سیمینار میں شرکت کے لیے حریت رہنما سید علی گیلانی […]

  • ‘ بھارت کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے انکار نہیں کرسکتا’پاکستان

    ‘ بھارت کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے انکار نہیں کرسکتا’پاکستان اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کشمیر میں پیلٹ گن کے استعمال اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے انکار نہیں کرسکتا۔ ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے ہفتہ وار نیوز بریفنگ کے دوران کہا کہ وزیراعظم شاہد خاقان […]

  • مقبوضہ کشمیر، بھارتی

    مقبوضہ کشمیر : اوڑی میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور نوجوان شہید

    مقبوضہ کشمیر : اوڑی میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور نوجوان شہید سرینگر(اے پی پی،ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران منگل کو ضلع بارہ مولہ میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیاہے جس سے گزشتہ تین دن کے دوران علاقے میں شہید […]

  • علی گیلانی کا وزیر اعظم پاکستان کے جنرل اسمبلی سے خطاب کاخیرمقدم

    علی گیلانی کا وزیر اعظم پاکستان کے جنرل اسمبلی سے خطاب کاخیرمقدم سرینگر (اے پی پی،ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی نے وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے حالیہ خطاب جس میں انہوں نے تنازعہ کشمیر سمیت تمام اہم مسائل کوجرات […]