کشمیر خبریں

مقبوضہ کشمیر میں چھاؤنی پر حملے میں 5 بھارتی سیکیورٹی اہلکار ہلاک

  • مقبوضہ کشمیر میں چھاؤنی پر حملے میں 5 بھارتی سیکیورٹی اہلکار ہلاک سری نگر(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں پولیس چھاؤنی پر حملے میں 5 بھارتی سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں علی الصبح 3 عسکریت پسندوں نے ضلعی پولیس لائنز پر دھاوا بول […]

  • بھارتی قومی ترانے پر کھڑا نہ ہونے پر 3 کشمیری طلبہ گرفتار

    حیدرآباد دکن(ملت آن لائن)بھارتی ریاست تلنگانہ کے سینما گھر میں قومی ترانے کے احترام میں کھڑا نہ ہونے پر 3 کشمیریوں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد کے سینما میں فلم شروع ہونے سے قبل اسکرین پر بجائے جانے والے قومی ترانے پر کھڑے نہ […]

  • اچکزئی صاحب آپ نے جب بھی بولا پاکستان کے خلاف ہی بولا۔

    اچکزئی صاحب آپ نے جب بھی بولا پاکستان کے خلاف ہی بولا۔ انسان کے دو ہاتھوں میں سے اگر ایک میں تکلیف ہو تو اُس ایک ہاتھ کی تکلیف کی وجہ سے دوسرے ہاتھ کا علاج نہیں کیا جاتا بلکہ اُسی کا علاج کیا جاتا ہے جس میں تکلیف ہو یا کوئی بیماری ہو۔ اگر […]

  • بھارتی یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ اور ہڑتال

    سری نگر(ملت آن لائن)مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منارہے ہیں۔وادی میں کشمیریوں نے مکمل ہڑتال کی اور تمام کاروباری مراکز بند رہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کشمیری آج بھارتی یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں تاکہ دنیا […]

  • مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کی فائرنگ سے 5 کشمیری شہید

    سرینگر(ملت آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 5 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔گزشتہ ماہ بھارتی فوج کی بربریت سے مجموعی طور پر 33 کشمیری شہید ہوئے۔ مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے جو روز بروز شدت اختیار کرتا جارہا ہے۔ گزشتہ روز بھی بھارتی فوج کی […]

  • بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

    سرینگر(ملت آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت سے مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔گزشتہ ماہ بھارتی فوج کی کارروائیوں میں 33 کشمیری شہید اور سیکڑوں زخمی ہوئے مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے جس میں گزشتہ ماہ بھارتی فوج کی کارروائیوں میں 33 کشمیری شہید اور سیکڑوں […]