کشمیر خبریں

مقبوضہ کشمیر میں شٹرڈاؤن ہڑتال، سری نگر میں کرفیو

  • سری نگر(ملت آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی بربریت کے خلاف حریت قیادت کی اپیل پر کشمیری عوام سراپا احتجاج ہیں جب کہ کٹھ پتلی انتظامیہ نے سری نگر میں کرفیو نافذ کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گزشتہ روز ضلع پلواما میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے تین […]

  • بھارتی فورسز کی بربریت سے جولائی میں 33 کشمیری شہید ہوئے

    سرینگر(ملت آن لائن)کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کی بربریت سے گزشتہ ماہ مقبوضہ کشمیر میں 33 کشمیری شہید ہوئے۔ مقوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے اور نہتے کشمیریوں پر بھارتی مظالم میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ حریت کمانڈر برہانی وانی کے شہادت سے اب تک […]

  • مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی آپریشن کے دوران نوجوان شہید، 4 گرفتار

    سری نگر(ملت آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران کشمیری نوجوان کو شہید اور 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے کپواڑہ کے علاقے میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے نہتے کشمیری نوجوان کو درانداز قرار دے کر شہید کردیا۔ بھارتی پولیس نے دعویٰ کیا کہ کنٹرول […]

  • برطانوی پارلیمنٹ فیکٹ فائنڈنگ مشن مقبوضہ کشمیر بھیجے گی

    سرینگر / لندن(ملت آن لائن)برطانوی پارلیمنٹ نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک فیکٹ فائنڈنگ مشن مقبوضہ کشمیر بھیجے گی۔ مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد کیلیے برطانوی ممبران پارلیمنٹ کا ایک وفد اقوام متحدہ میں بھیجا جائے گا جو اقوام […]

  • مقبوضہ کشمیر: بھارتی فورسز نے 3افراد کو شہید کر دیا

    اننت ناگ(ملت آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے جعلی مقابلے میں 3کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ مذکورہ جعلی مقابلہ مقبوضہ وادی کے ضلع اننت ناگ میں کے گاؤں وانی ہامہ میں ہوا ہے، جہاں بھارتی فوج نے ایک کارروائی کے دوران تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ بھارتی فوج نے مذکورہ نوجوانوں کے قبضے […]

  • مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی نے اپنے میجر کو گولی مار کر ہلاک کردیا

    سری نگر(ملت آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی نے فائرنگ کرکے اپنے اعلیٰ افسر کو ہلاک کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے اڑی سیکٹر میں ایل او سی پر تعینات ایک بھارتی سپاہی نے اپنے میجر کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ دونوں کا تعلق راشٹریہ رائفلز آرمرڈ کور سے ہے۔ ابتدائی اطلاعات […]