کشمیر خبریں

چین اور اقوام متحدہ کی مقبوضہ کشمیر میں مداخلت پر بھارت اور کٹھ پتلی انتظامیہ بوکھلا گئے

  • IOK people urged

    سری نگر / ٹورنٹو / نئی دہلی(ملت آن لائن)چین اور اقوام متحدہ کی مقبوضہ کشمیر میں مداخلت پر بھارت اور کٹھ پتلی حکومت بوکھلا گئی، بھونڈے الزامات لگانے شروع کردیے۔ مقبوضہ کشمیرکی کٹھ پتلی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھونڈا الزام لگاتے ہوئے کہاہے کہ چین نے بھی مقبوضہ کشمیر میں مداخلت شروع کردی ہے۔ محبوبہ […]

  • مقبوضہ کشمیر میں ہندو یاتریوں کی بس کھائی میں گرنے سے 16 افراد ہلاک

    سری نگر(ملت آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں ہندو یاتریوں کی بس کھائی میں گرنے سے 16 افراد ہلاک اور 26 شدید زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں امرناتھ مندر سے یاتریوں کی بس سری نگر کی جانب جارہی تھی کہ ضلع رام بن کے علاقے بنی ہال کے فوجی اڈے کے قریب […]

  • مقبوضہ کشمیر، بھارتی

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 3 نوجوان شہید کردیئے

    سری نگر(ملت آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 3 بے گناہ کشمیریوں کو شہید کردیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ کے علاقے ترال میں آپریشن کرکے تین نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے مجاہدین […]

  • مقبوضہ کشمیر؛

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے 3 نوجوانوں کو شہید کردیا

    سری نگر(ملت آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع بڈگام کے علاقے ردباغ میں بھارتی فوج نے آپریشن کرتے ہوئے تین نوجوانوں کو شہید کردیا جن میں جاوید شیخ، داؤد احمد اور عاقب […]

  • بھارتی فوج اب کشمیریوں پر ’’بدبو بم‘‘ استعمال کرے گی

    سری نگر(ملت آ ن لائن)بھارت نے نہتے کشمیریوں پر تشدد کرنے اور انہیں اذیت پہنچانے کا ایک اور طریقہ ڈھونڈ لیا ہے اور اب بھارتی فوجی کشمیریوں پر پیلٹ گنز اور آنسو گیس شیل کے ساتھ ’بدبو بم‘ سے بھی حملے کریں گے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں پرفیوم تیار کرنے والی […]

  • برہان وانی کی برسی، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی قافلے پر حملہ

    سری نگر(ملت آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں حزب المجاہدین کے نوجوان کمانڈر شہید برہان وانی کی پہلی برسی پر مکمل کرفیو نافذ ہے، جب کہ بھارتی فوجی قافلے پر حملے میں 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔ آج برہان وانی کی برسی کے موقع پر حریت کانفرنس کی جانب سے ہڑتال کی اپیل پر پوری وادی میں کاروبار […]