کشمیر خبریں

برہان وانی کی برسی پر مقبوضہ وادی میں کرفیو، انٹر نیٹ اور موبائل فون سروس بھی بند

  • سری نگر(ملت آن لائن)شہید نوجوان حریت پسند رہنما برہان وانی کی برسی کے موقع پر منعقد ہونے والی ریلیوں اور احتجاج کو روکنے کے لئے بھارتی قابض فوج نے مقبوضہ کشمیر میں شہریوں پر پابندیاں نافذ کرنا شروع کردی ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج سے برسرپیکار حریت پسند رہنما اور حزب المجاہدین کے کمانڈر […]

  • مقبوضہ کشمیر :میرواعظ عمرفاروق اور علی گیلانی نظربند

    سرینگر(ملت آن لائن)برہان وانی کی برسی قریب آتے ہی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی بوکھلاہٹ بڑھنے لگی ،حریت رہنماؤں کےخلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا۔ بھارتی فورسز نے حریت رہنمامیر واعظ عمر فاروق اور سید علی گیلانی گھروں میں نظربند جبکہ یاسین ملک کوگرفتار کرلیا۔ مقبوضہ کشمیرمیں سیکورٹی الرٹ بھی جاری کیا گیا ہے […]

  • کشمیریوں پر کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال؛ پلوامہ میں40 مکان تباہ کر دیے

    سری نگر(ملت آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ایک نئی خوفناک صورت حال پیدا کرتے ہوئے لوگوں کی املاک کو تباہ کرنے اور کشمیری نوجوانوں کو شہید کرنے کیلیے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال شروع کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پلوامہ کے علاقے بہمنو میں بھارتی فوج کی […]

  • مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی بربریت جاری،مزید2 نوجوان شہید، یاسین ملک گرفتار

    سری نگر(ملت آن لائن)مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع پلوامہ میں2 اورکشمیری نوجوانوںکو شہید اور متعددکو زخمی کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے کفایت احمد اور جہانگیرکھانڈے نامی نوجوانوںکو ضلع کے علاقے بہمنو میں ایک پر تشدد کریک ڈاؤن کے دوران شہید کیا۔ بھارتی فوجیوں […]

  • مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید دو نوجوان شہید

    سری نگر(ملت آن لائن)مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی افواج نے فائرنگ کرکے مزید دو کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق باہمنو کے علاقے میں قابض افواج نے محاصرہ کرکے دو نوجوانوں کفایت اور جہانگیر کو شہید کردیا۔ دونوں نوجوانوں کی شہادت کے خلاف کشمیری عوام نے احتجاج کرتے ہوئے پتھراؤ […]

  • مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ، خاتون سمیت دو افراد شہید

    سری نگر(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر کے علاقے کودیال گام میں بھارتی فوج نے خاتون سمیت مزید دو کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سری نگرمیں بھارتی فوج کی جانب سے مظاہرین پرپیلیٹ گنز سے فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔ بھارتی فورسز نے گزشتہ ماہ […]