کشمیر خبریں

مقبوضہ کشمیر میں نمازیوں پر بھارتی پولیس کی فائرنگ سے 3 کشمیری شدید زخمی

  • سری نگر(ملت آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس افسر نے نمازجمعہ پڑھ کرآنے والے نمازیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 کشمیری شدید زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ سری نگر کی جامع مسجد کے باہر پیش آیا جہاں بھارتی پولیس کا سادہ لباس افسر نماز جمعہ کے بعد مسجد سے باہر […]

  • مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت سے مزید 2 نوجوان شہید

    سری نگر(ملت آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فوج نے مزید 2 کشمیری نوجوان شہید کر دئیے ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق سرینگر میں بارہ مولہ کے علاقے پانزلہ پورہ میں بھارتی فوجیوں نے سرچ آپریشن کے دوران 2 مزید نوجوانوں کو بے دردی سے شہید کردیا، جس کے بعد علاقے میں شدید کشیدگی ہے […]

  • پاکستان کی جیت، مقبوضہ کشمیر میں‌بھارت نے کرفیو لگا دیا

    سری نگر: (ملت آن لائن) پاکستان کی فتح کا جشن مقبوضہ کشمیر میں بھی بھرپور انداز میں منایا گیا۔ نوجوان سڑکوں پر نکل آئے۔ بھارتی فورسز کے سامنے پٹاخے پھوڑے اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔ نوجوان ڈھول کی تھاپ پر رقص کرتے رہے۔ سری نگر میں جشن کو روکنے کے لئے قابض فورسز […]

  • بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی ، 24 گھنٹوں میں 5 کشمیری شہید –

    سری نگر(ملت نیوز)مقبوضہ وادی میں نہتے کشمیریوں پر بھارتی فوج کا ظلم وستم جاری ہے ، کلغام کے علاقے اروانی میں ایک اور نوجوان کی لاش ملی ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی نئی تاریخ لکھ دی ، 24 گھنٹوں میں 5 کشمیریوں کو شہید کردیا گیا ، وادی […]

  • حریت رہنما یاسین ملک گرفتار

    سری نگر (ملت آن لائن)احتجاجی مظاہرے میں شرکت سے روکنے کیلئے قابض بھارتی فورسز نے حریت رہنما یاسین ملک کو گرفتار کرلیا ہے۔آج مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج کیا جارہا ہے۔حریت رہنما یاسین ملک آج سری نگر مین بھارتی فورسزکے ہاتھوں کشمیری نوجوان کی شہادت پر احتجاج کی سربراہی کرنے والے تھے […]

  • انگلینڈ کیخلاف پاکستان کی جیت پر مقبوضہ کشمیر میں جشن

    سرینگر(ملت آن لائن)چیمپئنز ٹرافی میں انگلینڈکیخلاف پاکستان کی جیت پر مقبوضہ کشمیر میں بھی جشن منایا گیا۔بھارتی خبر ایجنسی کے مطابق کشمیریوں نے سڑکوں پر پاکستان کی جیت کا جشن منایا۔ حریت رہنما میرواعظ عمر فاروق بھی پاکستان کی جیت پر خوش ہوئے۔میر واعظ عمر فاروق نے پاکستانی ٹیم کو جیت کی مبارکباد بھی دی […]