کشمیر خبریں

چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی جیت کا جشن منانے پر بھارتی فوج کشمیریوں پر ٹوٹ پڑی

  • سری نگر(ملت آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی جیت کا جشن منانے پر بھارتی فوج آپے سے باہر ہوگئی اور تشدد کرکے متعدد افراد کو زخمی کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق چیمپئنز ٹرافی میں سری لنکا کے خلاف پاکستان کی فتح پر مقبوضہ کشمیر میں نوجوان جشن […]

  • مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوجیوں نے مزید 1 کشمیر ی نوجوان کو شہیدکر دیا

    سرینگر((ملت آن لائن اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ہفتے کے روز ضلع بانڈی پورہ میں مزید ایک نوجوان کو شہید کردیا جس سے مقبوضہ علاقے میں جمعہ کے روز سے شہید کیے جانے والے نوجوانوں کی تعداد بڑھ کو سات ہو گئی۔کشمیر میڈیاسروس کے […]

  • مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی کارروائی میں مزید 3 کشمیری شہید

    سرینگر( ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے آپریشن کے دوران مزید 3 کشمیری شہید ہوگئے جس کے بعد گزشتہ روز سے جاری آپریشن میں شہید کشمیریوں کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کپواڑہ کے علاقے نوگام میں بھارتی فوجی کی ہلاکت کے بعد قابض فوج نے ریاستی […]

  • مسئلہ کشمیر باہمی مذاکرات سے ہی حل ہو سکتا ہے: بھارت

    نئی دہلی: (ملت آن لائن) بھارتی حکومت نے مسئلہ کشمیر سمیت تمام معاملات پر پاکستان سے مذاکرات اور بات چیت کا اشارہ دیدیا ہے۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ پاکستان مسئلہ کشمیر کو عالمی عدالت انصاف میں نہیں لے کر جا […]

  • مقبوضہ کشمیر بھارتی فوج کی گاڑی پر حملے سے 2 اہلکار ہلاک جبکہ 4 زخمی

    سرینگر(ملت آن لائن)بھارتی فوج کی گاڑی پر حملے سے 2 اہلکار ہلاک جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں قاضی گند کے علاقے اننت ناگ میں بھارتی فوج کے قافلے پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 6 اہلکارزخمی ہوئے۔بھارتی فوجی حکام کے مطابق حملہ آوروں کی جانب سے تقریباً 11 […]

  • مقبوضہ کشمیر،

    مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماء مسلسل گھروں اور جیلوں میں نظربند، تشدد دو شہری زخمی

    سری نگر (ملت آن لائن۔ اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی ، میر واعظ عمر فاروق اور شبیر احمد شاہ مسلسل گھروں میں جبکہ جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک سرینگر سنٹرل جیل میں نظربند ہیں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت رہنماؤں مسرت عالم بٹ […]