کشمیر خبریں

سبزار بھٹ کی شہادت پر آج بھی مقبوضہ کشمیرمیں مکمل ہڑتال

  • سری نگر(ملت آن لائن)سبزار احمد بھٹ کی شہادت پر حریت رہنما ؤں کی اپیل پر مقبوضہ وادی میں آج بھی مکمل ہڑتال ہے۔قابض انتظامیہ نے وادی میں کرفیو نافذ کررکھا ہے، کل سبزار احمد کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ترال تک مارچ کیا جائے گا۔بھارتی قابض انتظامیہ نے سری نگر سمیت کئی علاقوں میں […]

  • یاسین ملک گرفتار سینٹرل جیل سری نگرمنتقل

    سری نگر(ملت آن لائن)حریت رہنما ؤں سید علی گیلانی اور میر واعظ عمر فاروق کو گھروں میں نظر بند کرنے کے بعدبھارتی پولیس نے یاسین ملک کو گرفتار کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یاسین ملک کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کر کے سری نگر کی سینٹرل جیل منتقل کیا گیا ہے ۔یاسین ملک نے […]

  • مقبوضہ کشمیر،برہان وانی کے ساتھی سمیت بارہ شہید

    بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی میں ظلم کی نئی تاریخ رقم کر دی۔ گیارہ نہتے نوجوانوں کو موت کی وادی میں دھکیل دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق، بارہ مولہ کے علاقے رامپور اور اڑی میں بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے آٹھ کشمیریوں جبکہ پلوامہ کے علاقے میں برہان وانی کے قریبی ساتھی اور […]

  • بھارتی حکومت اور میڈیا تحریک آزادی کو ہرگز کمزور نہیں کر سکتے، یاسین ملک

    سرینگر ۔ 20 مئی (ملت آن لائن..اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں جموںو کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت اور میڈیا اپنے جھوٹے ، بے بنیاد اور لغوپروپیگنڈے کے ذریعے نوجوانوں کے گرم گرم لہو سے سینچی ہوئی تحریک آزادی کشمیر کو ہرگز کمزور نہیں کر سکتے […]

  • مسئلہ کشمیر جنوبی ایشیاء کے امن کیلئے خطرہ ہے، ملیحہ لودھی

    نیو یارک: (ملت آن لائن، اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن (او آئی سی) ممالک کے سفیروں کی ملاقات کے دوران پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی مسئلہ کشمیر کو ایک بار پھر سیکریٹری جنرل کے نوٹس میں لے آئیں۔ ملاقات کے دوران ملیحہ لودھی نے کہا کہ […]

  • بھارت کشمیری نوجوانوں اور طلباء کو حق خود ارادیت اور آزادی کا مطالبہ کرنے پر انتقام کا نشانہ بنا رہا ہے

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) صدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان نے سرینگر میں قابض بھارتی افواج کے کشمیری طلباء و طالبات پر وحشیانہ تشدد اور جموں کے مختلف علاقوں میں خانہ بدوشوں پر انتہا پسند ہندؤں کے حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ صدر مسعود خان نے گزشتہ روز […]