کشمیر خبریں

قانون ساز اسمبلی کااجلاس ‘وزیر اعظم پاکستان کے حق میں قراردادیں پر اپوزیشن جماعتوں کی نعرے بازی

  • مظفرآباد (ملت آن لائن + آئی این پی) آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی اجلاس میں وزیر اعظم پاکستان کے حق میں قراردادیں لائے جانے پر اپوزیشن جماعتوں نے نعرے بازی کرتے ہوئے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا، اسپکیر اسمبلی نے اپوزیشن لیڈر چوہدری یٰسین ، سابق وزیر اعظم چوہدری عبدلمجید سمیت اپوزیشن کے 7 اراکین کی اسمبلی […]

  • صدر اور وزیر اعظم کی ملاقات: مختلف امور پر تبادلہ خیال

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) صدر آزا د جموں وکشمیر سردار محمد مسعود خان سے وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی ملاقات، آزاد ریاست کی تعمیر و ترقی ، مجموعی سیاسی صورتحال ، تحریک آزادی کشمیر ، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے مظالم ، کشمیری لڑکوں کو […]

  • میڈیا ریاست کا چوتھا ستون عوام کے شعورکوبیدارکرنے میں موثرہتھیار ہے

    کھوئیرٹہ (ملت آن لائن + آئی این پی) آزادجموں کشمیرکے وزیراعظم راجہ فاروق حیدرخان نے کہاہے کہ میڈیااب ریاست کاچوتھاستون بن چکاہے جوعوام کے شعورکوبیدارکرنے میں موثرہتھیار کاکرداراداکررہاہے پاکستان کاالیکٹرانک میڈیامقبوضہ کشمیرمیں ہونے والے انسانیت سوزمظالم اورانڈین فورسز کے ظلم وجبر کوبے نقاب کرے ،میرٹ پرکسی بھی صورت سودے بازی نہیں کرونگاآزادکشمیرکی عوام بالخصوص نوجوانوں […]

  • نیلم میں بھارتی فوج کی بس پر فائرنگ کے زخم پھر تازہ ہوگئے

    مظفر آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) گزشتہ سال آزادکشمیر کے علاقہ وادی نیلم میں بھارتی فوج کی طرف سے مسافربس پر فائرنگ کے زخم پھر تازہ ہوگئے . فائرنگ سے زخمی ہونے والا شہری چل بسا۔تفصیلات کے مطابق لوات میں مسافر کوسٹرپر بھا رتی فوج کی فائرنگ کے زخمی برادر خواجہ سلطان […]

  • سرینگر: ہندوانتہاپسندوں نے ریاستی دہشتگردی کی انتہاء کر دی‘ مسلمانوں کی بستی حملہ

    سرینگر (ملت آن لائن + آئی این پی)مقبوضہ کشمیرمیں جموں خطے کے ضلع ریاسی میں ہندوانتہا پسندوں کے حملے میں ایک 9سالہ بچی سمیت کم از کم پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہندو انتہا پسندوں نے ایک بکروال کنبے کو ضلع کے علاقے تلوارہ میں اس وقت سخت مار پیٹ کا نشانہ […]

  • ریاستی مشینری 40لاکھ افراد کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے ہے

    مظفرآباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ ریاستی مشینری صرف 80ہزار سرکاری ملازمین کی فلاح و بہبود کے لیئے نہیں40لاکھ افراد کو سہولیات فراہم کرنے کے لیئے ہے سرکاری دفاتر میں عوام الناس کو ریلیف فراہم کیا جائے ۔فائل کے ساتھ پہیہ لگانے […]