کشمیر خبریں

نئے بجٹ میں درجنوں نئے منصوبہ جات رکھے گئے ہیں

  • اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) آزادکشمیر کے وزیر خوراک سید شوکت شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے بہترین گڈ گورننس، بہتر مالیاتی سسٹم اورمحکمہ تعلیم میں این ٹی ایس کے نفاذ کا اجراء کر کے آزادکشمیر کے عوام کو تحفہ دیا ہے ۔نئے بجٹ میں درجنوں […]

  • کشمیری عوام بھارت سے آزادی چاہتے ہیں

    سٹوک ان ٹرینٹ(ملت آن لائن + آئی این پی) آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و پیپلزپارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن چوہدری محمد یاسین نے کہا ہے کہ کشمیری عوام بھارت سے آزادی چاہتے ہیں ۔ طاقت سے تحریک کو دبایا نہیں جاسکتا ، یورپین پارلیمنٹ کے اراکین مقبوضہ کشمیر کی […]

  • میرپور میں بھی پولیو کے خاتمے کیلئے 3 روزہ انسداد پولیو مہم کاافتتاح کر دیا گیا

    جاتلاں (ملت آن لائن + آئی این پی) آزاد کشمیر کے دیگر اضلاع کی طرح ضلع میرپور میں بھی پولیو کے خاتمے کے لئے مورخہ17تا20اپریل2017ء تین روزہ قومی مہم کاافتتاح کر دیا گیا مہم کاافتتاح جناب ڈاکٹراصغر علی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر میرپور نے گلشن پبلک سکول میرپور میں 05سال سے کم عمر کے بچوں کو […]

  • بھارتی وزیردفاع منوہرپاریکرکا مستعفی ہونا کشمیریوں کی فتح ہے

    مظفرآباد (ملت آن لائن + آئی این پی) تحریک آزادی جموں کشمیر کے چیف کوآرڈینیٹرشفقت منصور نے کہاہے کہ بھارتی وزیردفاع منوہرپاریکرکا مستعفی ہونا کشمیریوں کی فتح ہے ۔بھارتی فورسز کی درندگی اوربزدلی کی زندہ مثالوں نے منوہرپاریکر کے مردہ ضمیرکوزندہ کردیا ۔آج کشمیرمیں بھارتی فوج نوجوانوں کے ہاتھوں تھپڑوں ،مکوں ،ڈھڈوں سے ذلیل ہورہی […]

  • ’’را‘‘ کے ایجنٹ کلبھوشن کو سرعام چوک میں پھانسی دینے کا مطالبہ

    مظفرآباد (ملت آن لائن + آئی این پی) جموں وکشمیر ریفیوجی ایکشن کمیٹی کا اجلاس، ’’را‘‘ کے ایجنٹ کلبھوشن کو سرعام چوک میں پھانسی دینے کا مطالبہ، پاک فوج کے سپہ سالار قمر جاوید باجوہ کو خراج تحسین، بھارتی ایجنٹوں کو چوکوں چوراہوں میں لٹکایا جائے، پاکستان کی سلامتی و بقاء کیلئے ہر قربانی دی […]

  • بھارت کی طرف سے پاکستان کے اندر در پردہ جنگ کا اعتراف نریندر مودی اور اجیت دوول بھی کر چکے ہیں

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) صدر آزاد جموں وکشمیر سردار محمد مسعود خان نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے پاکستان کے اندر در پردہ جنگ کا اعتراف نریندر مودی اور اجیت دوول بھی کر چکے ہیں ۔ مودی نے بنگلہ دیش میں پاکستان توڑنے کا اعتراف کیا اور کہا […]