کشمیر خبریں

مسئلہ کشمیر کو برطانیہ سمیت دیگر ممالک میں اجاگر کرنے کیلئے متحد ہو کر کام کریں

  • اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ حکومت آزادکشمیر تارکین وطن کے مسائل حل کرنے اور انہیں زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی کے لیئے جامع حکمت عملی کے تحت کام کر رہی ہے تارکین وطن مسئلہ کشمیر کو برطانیہ سمیت دیگر […]