خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکہ میں طالبعلم تجربہ کے دوران راکٹ پھٹنے سے ہلاک ، ایک زخمی

  • کیلیفورنیا:(اے پی پی) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں سکول کا 18 سالہ طالبعلم برنار ڈ مون تجربہ کے دوران خود ساختہ راکٹ پھٹنے سے ہلاک ہو گیا جبکہ ایک ساتھی طالبعلم زخمی ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق واقعہ سدرن کیلیفورنیا ایلمینٹری سکول کے احاطے میں پیش آیا۔ بتایا گیا ہے کہ مقامی سطح پر تیار کردہ […]

  • سعودی عرب کا مصرکواربوں ڈالرزکی امداد دینے کا اعلان

    قاہرہ :(اے پی پی)پہلی بار سعودی عرب نے مصر کو اربوں ڈالرز کی امداد دینے کا اعلان کردیا،دونوں ممالک کو زمینی راستے سے ملانے کیلئے بحیرہ احمر پر پل تعمیر کیا جائیگا۔ سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز پانچ روزہ دورے پر مصر میں موجود ہیں،اپنے دورے کے دوران شاہ سلمان نے پہلی بار مصر کیلئے […]

  • شام:باغی گروپ فری سیرین آرمی نے اہم شہر کا کنٹرول سنبھا ل لیا

    دیرا:(اے پی پی)شام میں باغیوں کے گروپ فری سیرین آرمی نے دیرا صوبے میں شدید لڑائی کے بعد اہم شہر کا کنٹرول سنبھال لیا ہے سوشل میڈیا پر لڑائی کی ویڈیوز جاری کردی گئیں۔ شام کے حزب اختلاف کے گروپ یاموق مارٹیئرز برگیڈ نے اہم شہر پر قبضہ کرلیا،ان کا کہنا تھا کہ شہر داعش […]

  • شمالی کوریا کا ’بیلسٹک میزائل انجن کا تجربہ‘

    پیانگ یانگ:(اے پی پی) شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ اس نے بین براعظمی بیلسٹک میزائل کے لیے ڈیزائن کیے گئے ایک انجن کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔شمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی اے سی این اے کے مطابق یہ نئے قسم کا ایسا انجن ہے جو امریکہ پر بھی ایٹمی حملہ کرنے کی […]

  • مسلمان بنیاد پرستی کا سب سے بڑا نشانہ بن رہے ہیں، بانکی مون

    اقوام متحدہ :(اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کہا کہ دنیا بھر میں مسلمان سب سے زیادہ بنیاد پرستی کا نشانہ بن رہے ہیں اور اس جنون کا مقصد ہمیں مذہب، علاقے اور شہریت کے نام پر آپس میں بانٹ کر دہشت کا راج قائم کرنا ہے. مسٹر مون […]

  • مصر:دو بم دھماکے‘آرمی افسر‘پانچ پولیس اہلکاروں سمیت سات افراد ہلاک‘ پندرہ زخمی

    قاہرہ:(آئی این پی)مصر میں دو مختلف ریموٹ کنٹرول بم دھماکوں کے نتیجے میں آرمی افسر، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد ہلاک جبکہ 15 زخمی ہوگئے۔ داعش نے مختلف ویب سائٹس پر دھماکوں کی ذمہ داری قبول کر لی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق دونوں دھماکے صحرائے سینا کے علاقوں شیخ زیووید اور رفاہ پولیس سٹیشن […]