خبرنامہ انٹرنیشنل

مقبوضہ کشمیرمیں بھارت ’’ماتا کی جے‘‘ نہ کہنے والوں پر انتہا پسندوں کا تشدد

  • سرینگر:(آئی این پی)ہندو انتہا پسند تنظیموں سے وابستہ غنڈوں اور طلبہ نے جموں میں بھارت ماتا کی جے کا نعرہ لگانے سے انکار کرنے والے متعدد کشمیری طالب علموں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کالج جموں میں زیرتعلیم کشمیری طلبا کے ایک گروپ نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ غنڈوں اور مقامی […]

  • لبنان کی فوجی عدالت نے سابق وزیر اطلاعات کو دہشت گردی کےالزام میں 13 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی

    بیروت: (اے پی پی) لبنان کی فوجی عدالت نے سابق وزیر اطلاعات مائیکل سمایا کو دہشت گردی کی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر 13 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی۔ سابق وزیر پر دھماکہ خیز مواد ایک مقام سے دوسرے مقام پر لے جانے اور شامی سیکورٹی فورسز کی مدد سے لبنانی سیاسی و […]

  • میرے دل میں مصر کے لیے خصوصی مقام ہے:شاہ سلمان بن عبدالعزیز

    قاہرہ (آئی این پی)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اپنے دورہ مصر کے دوران قاہرہ پہنچ چکے ہیں جہاں سرکاری سطح پر ان کا فقید المثال استقبال کیا گیا۔ شاہ سلمان نے بھی اپنی ایک ٹویٹ میں مصر اور اہل مصر کے لیے اپنے محبت بھرے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مصر […]

  • ’’پارک ایک بری عورت ہے جس کا کوئی ثانی نہیں‘‘

    پیانگ یانگ (آئی این پی)جنوبی کوریا کی یونیفیکیشن وزارت کی نائب ترجمان پارک سو جن نے سخت ردعمل میں شمالی کوریا کو ’’ناقابل بیان بیہودہ زبان استعمال کرتے ہوئے‘‘ اس کے رہنماؤں کے بارے میں ’’بدگوئی‘‘ کے خلاف متنبہ کیا ہے۔شمالی کوریا نے جمعے کو واشنگٹن میں جوہری کانفرنس میں شرکت پر جنوبی کوریا کی […]

  • اسکاٹ لینڈ میں توہین رسالت پراحمدی دکاندارقتل

    لندن:(آئی این پی)اسکاٹ لینڈ کے سب سے بڑے شہر گلاسگو میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک احمدی دکاندار کو مبینہ طور پر قتل کرنے والے شخص کا کہنا ہے کہ اس نے اسد شاہ پر حضرت محمدؐ کی توہین کی وجہ سے حملہ کیا۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق 40 سالہ […]

  • شام کی سیمنٹ فیکٹری کے 300ورکرز کو اغوا کر لیا گیا

    ضمیر (آئی این پی)شام میں عسکریت پسندوں نے سمینٹ فیکٹری کے تین سو ورکروں کو اغوا کرلیا ہے۔فیکٹری اہلکار کا کہنا ہے کہ ورکرز فیکٹری پر داعش کے حملے کے بعد لاپتہ ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق سیمنٹ فیکٹری کے ورکروں کو شام کے شہر ضمیر سے اغوا کرلیا گیا۔فیکٹری کے ایک اہلکار کے مطابق پیر […]