خبرنامہ انٹرنیشنل

جاپان میں گرنے والے فوجی طیارے کا ملبہ مل گیا

  • ٹوکیو:(اے پی پی) جاپان میں بدھ کو کریش ہونے والے ایک فوجی طیارے کا ملبہ اور طیارے میں سوار تمام افراد کی لاشیں مل گئی ہیں۔ حکام نے جمعے کے دن بتایا کہ اس حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی لاشیں کانویا ایئر بیس پر منتقل کی جا رہی ہیں۔ ٹوکیو میں ملکی وزارت دفاع […]

  • ہلیری صدر بننے کی اہل نہیں ، سینڈرس

    واشنگٹن :(اے پی پی) امریکی حکمران جماعت دیموکریٹک پارٹی کے رہنما برنی سینڈرز میں وسکونسن پرائمری انتخابات میں اپنی کامیابی کے بعد کہا ہے کہ ان کی حریف ہلیری کلنٹن صدر بننے کی اہل نہیں ۔سینڈرز نے فلاڈیلفیا میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ’ایسا لگتا ہے کہ ہلیری کلنٹن تھوڑا گھبرا گئی […]

  • بھارت کا ایران کے ساتھ تجارت کے لیے 45 کروڑ ڈالر مختص کرنے کا اعلان

    تہران :(اے پی پی)بھارت نے ایران کے ساتھ تجارت کے لیے45 کروڑ ڈالر کی رقم مختص کی ہے۔یہ رقم یا لائن آف کریڈٹ ہندوستانی کمپنیوں کے ایرانی منڈی میں داخل ہونے میں مدد دے گی۔اس کا ایک اور مقصد ایران کے لیے اشیا کی برآمدات اور دیگر سروسز نیز فولاد کی صنعت کے شعبے میں […]

  • بھارت:شدید گرمی کے باعث 70سے زائد افراد ہلاک

    تلنگانہ:(اے پی پی)بھارت میں ایک بار پھر گرمی کی لہر آگئی ہے ، ریاست تلنگانہ میں ہیٹ اسٹروک سے ستر سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں،شدید گرمی کے باعث جیل سے قیدیوں کو بھی دوسرے شہروں میں منتقل کیا جارہا ہے ۔ بھارت میں قیامت خیز گرمی نے ایک بار پھر انسانوں کونگلنا شروع کردیا […]

  • جماعت اسلامی مصرکے رہ نما شام میں فضائی حملے میں ہلاک

    قاہرہ :(اے پی پی)مصر کی تنظیم جماعت اسلامی کے ایک سابق سربراہ رفاعی طہ شام کے شہر ادلب میں ایک فضائی حملے میں جاں بحق گئے۔قاہرہ میں جماعت اسلامی کے مرکزی رہ نما انجینیر عاصم عبدالماجد نے مفرور رہ نما رفاعی طہ کی شام میں فضائی حملے میں ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔خیال رہے کہ […]

  • ڈنمارک میں داعش کے چار ارکان گرفتار

    کوپن ہیگن :(اے پی پی) ڈنمارک کی پولیس نے جمعرات کے روز بتایا ہے کہ اسلامک اسٹیٹ سے تعلق رکھنے والے چار مشتبہ جنگجوؤں کو دارالحکومت کوپن ہیگن کے قریب سے حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ افراد شام سے ڈنمارک واپس لوٹے ہیں اور یہاں یہ نئے عسکریت پسند بھرتی […]