خبرنامہ انٹرنیشنل

ایرانی اقدامات مشرق وسطیٰ کو غیر مستحکم کر رہے ہیں، امریکی وزیر خارجہ

  • منامہ۔:(اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے خطے میں ایرانی اقدامات کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں مشرق وسطیٰ کو غیر مستحکم بنانے والے قرار دیا ہے۔ انہوں نے ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام اور یمن میں جنگ کے خاتمے کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔ انہوں نے یہ […]

  • روسی صدر پیوٹن نے پاناما لیکس کے الزامات کو مسترد کردیا

    ماسکو:(اے پی پی) روسی صدر ولادمیر پیوٹن نے پاناما لیکس میں اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے پاناما لیکس کی دستاویزات میں اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ان کے مخالفین روس کو […]

  • ایران کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں ، دنیا کے ساتھ رابطوں کو فروغ دینا چاہتے ہیں:صدرحسن

    تہران :(اے پی پی)ایران کے صدرحسن روحانی نے کہاہے کہ ایران کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں ہے اورہم دنیا کے ساتھ رابطوں کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔ایرانی میڈیا کے مطابق نیشنل نیوکلئیر ٹیکناجی ڈے کے موقع پرایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہم اعتدال پسندی کی پالیسی کی حمایت کرتے ہیں ،ایران […]

  • یمن میں حکومتی اورعرب اتحادی فوج کے فضائی حملوں اورجھڑپوں میں 52 باغی ہلاک

    صنعاء(آئی این پی )یمن میں حکومتی فورسز کے حملوں اور عرب اتحادی فوج کے جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 52 جنگجو ہلاک اوردرجنوں زخمی ہوگئے ،ہلاک ہونے والوں میں حوثی باغی، منحرف سابق صدر علی عبداللہ صالح کی وفادار ملیشیا کے عناصر اور 2 ایرانی بھی شامل ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق الجوف […]

  • شام ،امریکی فضائی حملے میں القاعدہ ترجمان کی ہلاکت کی تصدیق

    بیروت/دمشق(آئی این پی ) شام میں القاعدہ سے منسلک شدت پسند تنظیم النصرہ فرنٹ نے اپنے ترجمان اور سینیئر کمانڈر ابو فراس السوری کی امریکی فضائی حملے میں ہلاکت کی تصدیق کردی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گردش کرنے والے پیغام میں النصرہ فرنٹ کا کہنا تھا کہ سوری […]

  • بنگلہ دیش میں سکیولر نظریات کا نوجوان قتل

    ڈھاکہ(آئی این پی)بنگلہ دیش میں قانون کے ایک طالب علم کو اپنے سکیولر نظریات کے اظہار کے بعد دالحکومت ڈھاکہ میں قتل کر دیا گیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش میں سکیولر نظریات رکھنے والے قانون کے طالب علم نظام الدین صمد کو ایک چوراہے پر پہلے چاقو کے وار کرکے زخمی کیا […]