خبرنامہ انٹرنیشنل

داعش نوادرات فروخت کر کے کروڑوں ڈالر کما رہی ہے، روس

  • ماسکو:(اے پی پی) روس نے کہاہے کہ دہشت گرد تنظیم داعش شام اور عراق سے لوٹے گئے نوادرات کی غیرقانونی فروخت سے سالانہ بنیادوں پر ڈیڑھ سو سے دو سوملین ڈالر تک سرمایہ حاصل کر رہی ہے۔ اقوام متحدہ میں روسی سفیر ویتالی چرکین کی جانب سے سلامتی کونسل کو لکھے گئے ایک مراسلے کے […]

  • افغانستان:سیکورٹی فورسز کی کارروائی اور ڈرون حملہ میں داعش کے 25 کارکن ہلاک

    کابل:(اے پی پی) مشرقی افغانستان میں فوجی کارروائی اور ڈرون حملے میں داعش کے 25 کارکن ہلاک ہوگئے۔ دوسری طرف افغان حکام نے کابل کے مغرب میں دو خواتین سمیت چار افراد کی نعشیں برآمد کر لی ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق سرکاری عہدےداروں نے بتایا ہے کہ مشرقی صوبہ ننگرہار کے ضلع کوٹ میں […]

  • اُلو آخر اتنے اُلو کیوں ہوتے ہیں؟

    (اے پی پی)الو کو الو کیوں کہا جاتا ہے؟ یہ بات آج تک ہماری سمجھ میں نہیں آسکی۔ شاید کسی الو کو یہ بات پتہ ہو لیکن ہمیں پتہ نہیں۔ الو اتنے الو نہیں ہوتے جتنے دکھائی دیتے ہیں، پھر بھی ہم الو کو الو ہی کہتے ہیں۔ اس کے باوجود اکثر الو کو الو […]

  • وینزویلا میں بجلی بچانے کے لئے جمعہ کی چھٹی کا اعلان

    کراسز:(اے پی پی) جنوبی امریکا کے شمالی ساحل پر واقع ملک وینزویلا کی حکومت نے ملک میں بجلی کے بحران کے باعث جمعہ کی چھٹی کا اعلان کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وینزویلا میں پانی کے بحران سے پیدا ہونے والے بجلی بحران کے بعد وینزویلا کے صدر نکولس میدورو نے سرکاری ٹی وی […]

  • اقوام متحدہ نے داعش کاکیمیائی ہتھیاروں کے استعمال پر کوئی رد عمل ظاہر نہیں کیا:روس کی تنقید

    برسلز:(اے پی پی) روس نے داعش کی طرف سے کیمیائی ہتھیاروں کے حملوں کے معاملے پر اقوام متحدہ کی خاموشی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس عالمی ادارے نے داعش کی طرف سے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال پر ایک بار بھی رد عمل ظاہر نہیں کیا۔ہتھیاروں کے کنٹرول اور عدم پھیلاؤ کے امور […]

  • ایران نے اپنے وعدوں پر عمل کیا، امریکا

    واشنگٹن:(اے پی پی) امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے کہا ہے کہ ایران نے مشترکہ جامع ایکشن پلان کی بنیاد پر اپنے ایٹمی وعدوں پر عمل کیا ہے اور اب امریکا کو اپنے وعدوں کاپابند رہنے کے لیے غیرملکیوں کو پابندیوں کی خلاف ورزی کے بغیر تہران کے ساتھ تجارت کے طریقہ کار […]