خبرنامہ انٹرنیشنل

ناراض عرب حکمرانوں کو منانے کیلئے جان کیری مناما پہنچ گئے

  • مناما:(آئی این پی )امریکا اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات معمول پر آنے کے بعد ناراض عرب حکمرانوں کو منانے کیلئے جان کیری مناما پہنچ گئے۔ امریکی وزیرخارجہ جان کیری بحرین کے دارالحکومت مناما پہنچ گئے، ان کے ہم منصب شیخ خالد بن احمد نے کیری کا استقبال کیا۔ امریکی وزیر خارجہ اپریل کے آخر […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف احتجاج کا سلسلہ جاری

    نیویارک:(آئی این پی )امریکا میں صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، نیویارک میں ہونے والے مظاہرے میں ڈونلڈ کے خلاف خوب نعرے بازی کی گئی۔ نیویارک کے علاقے بیتھ پیج میں ہونے والی ریلی کے دوران مظاہرین نے ایک بار پھر امریکی صدارتی ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے نفرت […]

  • برسلز میں حملہ کرنے والا خودکش بمبار یورپین پارلیمنٹ کا ملازم نکلا

    برسلز: (آئی این پی) بیلجئیم کے دارالحکومت برسلز میں حملہ کرنے والا خود کش بمبار یورپین پارلیمنٹ کا ملازم تھا جو کہ وہاں صفائی ستھرائی کا کام کرتا تھا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ دنوں برسلز میں حملہ کرنے والا خود کش بمبار یورپین پارلیمنٹ کا ملازم نکلا جو وہاں صفائی ستھرائی کا […]

  • بھارت میں بدمست ہاتھیوں نے ایک ہی خاندان کے 5 افراد کو کچل کر ہلاک کرڈالا

    آسام:(اے پی پی) بھارت کی شمالی مشرقی ریاست آسام کے جنگل میں بدمست ہاتھیوں نے حملہ کر کے ایک ہی خاندان کے 5 افراد کو ہلاک کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بدمست ہاتھیوں نے بھارتی ریاست آسام کے شہر گوہاٹی کے جنگلات میں واقع ایک گاؤں میں رات کے وقت ایک جھونپڑی […]

  • یورپی کمیشن کا بیرونی سرحدوں کی نگرانی کیلئے نیا منصوبہ

    برسلز:(اے پی پی) یورپی کمیشن نے مہاجرین کے بحران سے نمٹنے کے لیے نیا منصوبہ پیش کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس مجوزہ منصوبے کے تحت یورپی یونین کے رکن ممالک کی بیرونی سرحدوں کی نگرانی کو مزید بہتر بنایا جائے گا تا کہ مہاجرین کی آمد کے سلسلے کو روکنے میں مدد مل سکے۔ پیرس […]

  • جاپان میں دو جوہری ری ایکٹرز فعال رہیں گے

    ٹوکیو(آئی این پی )جاپان نے کہا ہے کہ ملک میں فعال صرف دو جوہری ری ایکٹرز کام کرتے رہیں گے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق جاپان میں ایک عدالت نے مقامی رہائشیوں کی اس بارے میں ایک اپیل مسترد کر دی کہ ان نیوکلیئر پلانٹس میں احتیاطی اقدامات مناسب نہیں ہیں۔ 2011 میں فوکوشیما حادثے کے بعد […]