خبرنامہ انٹرنیشنل

بشارالاسد کے سیاسی مستقبل کے بارے میں ماسکو اور واشنگٹن کے درمیان کوئی سمجھوتہ نہیں ہوا

  • ماسکو:(اے پی پی) روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ صدر بشارالاسد کے سیاسی مستقبل کے بارے میں ماسکو اور واشنگٹن کے درمیان کوئی سمجھوتہ نہیں ہوا ہے بلکہ ایسے کسی سمجھوتے یا اتفاق رائے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔انہوں نے یہ بات گزشتہ روز جاری کردہ اپنے ایک بیان […]

  • امریکا پاکستان کو جدید ہیلی کاپٹر فراہم کرے گا

    واشنگٹن:(اے پی پی) امریکاپاکستان کو جدید ہیلی کاپٹر فراہم کرے گا۔ ا مریکی محکمہ دفاع کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے میں اس خبر کی تصدیق بھی کر دی گئی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی حکام نے ہیلی کاپٹر بنانے والی کمپنی، بیل ہیلی کاپٹرز کو پاکستان کے لئے مذکورہ جنگی ہیلی کاپٹر […]

  • افغانستان میں خود کش دھماکے سے 6 شہری جاں بحق

    کابل:( آئی این پی) افغانستان میں خودکش دھماکے میں 6 شہری ہلاک اور 22 زخمی ہوگئے جبکہ آپریشن میں 59 شدت پسندوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق افغانستان مشرقی صوبے پروان میں ایک موٹرسائیکل سوارخودکش بمبار نے خودکو ایک اسکول اور کلینک کے قریب دھماکے سے اڑادیا جس میں […]

  • پانامہ لیکس؛ آئس لینڈ کے وزیر اعظم مستعفی، فرانس، اسپین، نیدر لینڈ میں بھی تحقیقات کا باقاعدہ آغاز

    ریہاوک:(اے پی پی)پانامہ لیکس نے عالمی سیاست میں ہلچل مچا دی جب کہ آئس لینڈ کے وزیراعظم عوامی دبائو پر مستعفی ہوگئے جبکہ کئی ملکوں میں تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔پانامہ لیکس میں جن شخصیات کی آف شور کمپنیاں سامنے آئیں ان میں آئس لینڈ کے وزیراعظم سیگمنڈ گنلائوگسن بھی شامل ہیں، وینٹرس نامی کمپنی […]

  • اداکارامیتابھ بچن نے آف شورکمپنیوں سے تعلق مسترد کردیا

    ممبئی:(اے پی پی)معروف اداکار امیتابھ بچن نے آف شور کمپنیوں سے اپنا تعلق مسترد کردیا اور کہا کہ ان کا نام غلط استعمال کیا گیا۔ ایشوریا کا نام بھی پیپرز میں شامل ہے۔ ادھر بھارتی حکومت نے پانامہ پیپرز کے انکشافات کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنا دی ہے۔ پانامہ پیپرز میں پانچ سو بھارتی تاجروں […]

  • پانامہ پیپرز نے ثابت کردیا ٹیکس خوری عالمی مسئلہ ہے،اوباما

    واشنگٹن:(اے پی پی)براک اوباما کہتے ہیں پانامہ پیپرز نے ثابت کردیا ٹیکس خوری عالمی مسئلہ ہے، انہوں نے کانگریس سے ٹیکس لوپ ہولز کے خاتمے کا مطالبہ کیا تاکہ امریکی کمپنیوں سے پورا پورا ٹیکس وصول کیا جاسکے۔ پانامہ پیپرز سے ظاہر ہوتا ہے کہ ٹیکس خوری عالمی مسئلہ ہے اور امریکا میں بھی ٹیکس […]