خبرنامہ انٹرنیشنل

سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم خالدہ ضیا کی ضمانت منظور

  • ڈھاکہ(آئی این پی)بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے اپوزیشن رہنما خالدہ ضیا کی ضمانت کی درخواست منظور کر لی ، عدالت نے حکومت مخالف تحریک کے دوران پرتشدد واقعات کو ہوا دینے کے الزام میں خالدہ ضیا کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کئے تھے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابقبنگلہ دیش کی ایک عدالت نے سابق وزیراعظم […]

  • مہاجرین سے متعلق ڈیل، تارکین وطن کی یونان سے ترکی منتقلی کا سلسلہ جاری

    ایتھنز(آئی این پی)یورپی یونین اور ترکی کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت ترکی سے یونان پہنچنے والے غیرقانونی تارکین وطن کی دوبارہ ترکی منتقلی کا سلسلہ جاری ہے،200 سے زائد افراد کو یونانی جزائر سے دوبارہ ترکی منتقل کردیا گیا، یونان بدر کیے گئے ان افراد میں سے زیادہ تر پاکستانی شہری تھے۔ […]

  • غزہ کی ناکہ بندی کے خاتمے کے لیے عالمی لابی کی تشکیل کا اعلان

    غزہ(آن لائن)فلسطین کے غزہ کی پٹی کے علاقے میں پر اسرائیل کی گذشتہ دس سال سے مسلط کردہ معاشی پابندیوں کے خلاف سرگرم تنظیموں نے ناکہ بندی کے خاتمے کے لیے عالمی اور علاقائی لابی تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔غزہ کی ناکہ بندی کے خاتمے کے لیے کام کرنے والی انسداد ناکہ بندی مہم […]

  • اسرائیل کا مشرقی رام اللہ میں 2040ء تک77ہزار یہودیوں کی آبادی کاری کا منصوبہ تیار

    رام اللہ(آن لائن)فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں انسانی حقوق کی صورت حال پرنظر رکھنے والے ایک ادارے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیل مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ کے مشرق میں نصف درجن کے قریب یہودی کالونیوں کوآ پس میں ضم کرنے کے ساتھ ساتھ وہاں […]

  • پاناما لیکس ،آئس لینڈ میں شہریوں کا وزیر اعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

    ریکیاوک(آئی این پی )پاناما لیکس کئی ممالک کے سربراہان کے لیے مصیبت بن گئی ، آئس لینڈ میں ہزاروں افراد وزیر اعظم کے استعفے کے لیے سڑکوں پر نکل آئے ، فرانسیسی صدر نے ٹیکس چور ہم وطنوں کے خلاف تحقیقات کا اعلان کر دیا جبکہ بھارتی سپریم کورٹ نے بھی دو ججوں پر مشتمل […]

  • افغانستان ، خود کش کار بم دھما کے میں 6افراد ہلاک،15 زخمی

    کابل(آئی این پی)افغانستان کے صوبہ پروان میں خود کش کار بم دھماکے میں 6 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔منگل کو افغان میڈیا کے مطابق حکام کاکہنا ہے کہ دھماکا صبح ساڑھے نو بجے ہائی اسکول کے قریب کیا گیا۔صوبائی حکام کا کہنا ہے کہ خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری کار کو […]