خبرنامہ انٹرنیشنل

مودی سرکار اقلیتوں، نچلی ذات کے ہندوں، عورتوں سمیت غیر ملکیوں کو بھی تحفظ دینے میں بھی ناکام ہوگئی

  • نئی دہلی/ جودھپور (آئی این پی )بھارت میں مودی سرکار اقلیتوں، نچلی ذات کے ہندوں، عورتوں سمیت غیر ملکیوں کو بھی تحفظ دینے میں ناکام ہوگئی ،بھارتی شہر اجمیر میں اسپین کے سیاحوں کے گروپ پر تشدد کا واقعہ سامنے آیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں سپین سے تعلق رکھنے […]

  • یمنی باغیوں اور حکومت کے درمیان مذاکرات میں اہم پیش رفت:عادل الجبیر

    دبئی(آن لائن)یمن کے حوثی باغیوں اور آئینی حکومت کے نمائندوں کے درمیان سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہونے والی بات چیت میں اہم پیش رفت کی اطلاعات ہیں۔ سعودی عرب کے وزیرخارجہ عادل الجبیر کا کہنا ہے کہ یمنی باغیوں اور حکومت کے درمیان بات چیت جاری ہے اور مذاکرات میں اہم پیش رفت […]

  • سعودی عرب نے ایرانی فضائی کمپنی پرپابندی عائد کردی

    دبئی(آن لائن)سعودی عرب کے محکمہ شہری ہوا بازی نے ایران کی فضائی کمپنی ’’ ماھان ایئر‘‘کے مملکت کی فضاء اور ہوائی اڈوں کے استعمال پر پابندی عائد کرتے ہوئے ایرانی کمپنی کے ساتھ ہرطرح کا تعاون ختم کردیا ۔ عرب خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے محکمہ شہری ہوابازی کی جانب سے جاری کردہ […]

  • جکارتہ ایئر پورٹ پر دو طیاروں کی ٹکر،ایک میں آگ لگ گئی

    جکارتہ(آن لائن)انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ کے ہوائی اڈے پر دو طیاروں کے آپس میں ٹکرانے کے نتیجے میں ایک طیارے کے پر میں آگ لگ گئی،مسافروں کو بحفاظت طیاروں سے اتار لیا گیا ، انڈونیشیائی حکام نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردیں۔تفصیلات کے مطابق باتک ایئر کے ایک مسافر طیارے کا پر اڑان بھرنے کے […]

  • جعلی ان کاؤنٹر :سکھوں کے قتل میں ملوث 47 پولیس اہلکاروں کو عمرقید

    نئی دہلی(آن لائن)بھارتی ریاست اتر پردیش کے پیلی بھیت ضلعے میں 25 سال پہلے ہونے والے ایک مبینہ تصادم میں 10 سکھ زائرین کی ہلاکت پر خصوصی عدالت نے 47 پولس اہلکاروں کو عمر قید کی سزا سنا دی ۔12 جولائی 1991 کو پولیس نے دس سکھ زائرین کو شدت پسند قرار دیتے ہوئے مبینہ […]

  • دنیا اہم موڑ پر ہے؛افغانستان میں قیام امن کیلئے نیٹو ممالک ہمارے غیر معمولی پارٹنر ہیں:باراک اوباما

    واشنگٹن(آن لائن)امریکی صدرباراک اوبامہ نے کہا ہے کہ کوئی شک نہیں دنیا ایک اہم موڑ سے گزر رہی ہے، افغانستان میں قیام امن کیلئے نیٹو ممالک ہمارے غیر معمولی پارٹنر ہیں ،داعش کا قلع قمع کرنے کیلئے نیٹو کی کوششیں قابل تعریف ہیں ،عراق اور اردن میں مقامی افواج کو تربیت اور اعانت کی فراہمی […]