خبرنامہ انٹرنیشنل

شمالی کوریا مزید جوہری تجربات کی تیاری کررہا ہے،امریکی ماہرین

  • سیؤل:(اے پی پی) امریکی ماہرین نے کہا ہے کہ شمالی کوریا مزید جوہری تجربات کی تیاری کررہا ہے ۔ امریکا کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے یو ایس کوریا انسٹیٹیوٹ سے منسلک ماہرین کا کہنا ہے کہ سٹیلائٹ سے لی گئی تصاویر میں شمالی کوریا کے یانگ بیان جوہری کمپلیکس میں دھواں اٹھتا دیکھا گیا ہے […]

  • پاناما لیکس میں دراصل صدر پوٹن اور روس کو ہدف بنایا گیا،روسی حکومت

    ماسکو:(اے پی پی) روسی حکومت نے کہا ہے کہ پاناما لیکس میں دراصل صدر پوٹن اور روس کو ہدف بنایا گیا ہے۔ ماسکو حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے سابقہ اہلکاروں نے ان دستاویزات کی جانچ میں مدد کی ہے۔ ماسکو حکومت کے ایک ترجمان نے اپنے بیان […]

  • پاناما لیکس میں مذکور افراد سے تحقیقات کی جائیں گی،فرانسیسی صدر

    پیرس:(اے پی پی) فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند نے کہا ہے کہ پاناما لیکس کے نام سے سامنے آنے والی دستاویزات میں شامل فرانسیسی شہریوں سے تحقیقات کی جائیں گی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند نے اپنے بیان میں کہا کہ ان دستاویزات میں درج تمام معلومات کی تحقیقات کی جائیں گی اور […]

  • اوباما اور نیٹو سیکرٹری کا داعش کیخلاف تعاون پر اتفاق

    واشنگٹن:(اے پی پی)امریکی صدر باراک اوباما اور نیٹو کے سیکرٹری نے داعش کے خلاف تعاون پر اتفاق کرلیا،ان کا کہنا تھا کہ یوکرین کے معاملے پر اتحادیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ واشنگٹن میں امریکی صدر باراک اوباما اور نیٹو کے سیکرٹری جنرل جین اسٹول برگ نے ملاقات کی،انھوں نے دنیا بھر میں داعش کے خلاف […]

  • کردعسکریت پسند ہتھیار پھینک دیں، بصورت دیگر اْن کا صفایا کر دیا جائے گا،ترک صدر

    انقرہ :(اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ کالعدم کردستان ورکرز پارٹی کے ساتھ امن بات چیت کا وقت گزر چکا ، تین دہائیوں سے جاری مزاحمت کا خاتمہ کر دیا جائے گا۔ ترک ٹی وی پر خطاب میں رجب طیب اردوان کہا کہ کرد عسکریت پسندوں کو اب […]

  • اقتصادی پابندی ہٹنے کے بعد ایران نے تیل کی برآمد دگنی کردی

    تہران:(اے پی پی)اقتصادی پابندیاں ہٹنے کے بعد ایران نے تیل کی برآمد دگنی کردی، سعودی حکام نے خام تیل کی پیداوار کم کرنے یا اسے منجمد کرنے سے انکار کردیا۔ ایران کے وزیر پیٹرولیم کے مطابق ا قتصادی پابندیوں کے باعث تیل کی برآمد بند تھی، تاہم پابندیاں ہٹنے کے بعد ایران نے تیل کی […]