خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکی اتحادی فوج نے موصل میں ترک قونصلیٹ تباہ کردیا

  • انقرہ (آن لائن) عراق میں امریکی اتحادی فوج نے ترک قونصلیٹ کا کمپاؤنڈ تباہ کر دیا غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ موصل میں ترک قونصلیٹ کا کمپاؤنڈ جو کہ جون 2014 سے داعش کے زیر قبضہ تھا امریکی اتحادای […]

  • امریکہ میں مسافر ٹرین کے حادثے میں 2 افراد ہلاک ، 35 زخمی

    پینسلوینیا(آئی این پی)امریکہ کی شمال مشرقی ریاست پینسلوینیا میں مسافر ٹرین کے حادثے میں 2 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ ریاست کے مرکزی شہر فلاڈیلفیا کے نواحی علاقے چیسٹر میں نیم سرکاری ریل کمپنی ایم ٹریک کی ایک ٹرین کو پیش آیا۔مسافر ٹرین […]

  • امریکی بحریہ کا جدید ڈرون کشتی کا تجربہ

    واشنگٹن(آئی این پی )امریکی بحریہ نے تیز رفتار ڈرون کشتی کا تجربہ کرلیا، ڈرون کشتی خاموشی کے ساتھ سمندری حدود میں داخل ہونے والی دشمن سب میرینز کو ڈھونڈ نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی نیوی نے انتہائی تیز رفتار ڈرون کشتی کا تجربہ کردیا ہے۔ ڈرون کشتی بغیر کسی عملے […]

  • چین ، کیمیائی پلانٹ میں دھماکہ ، 2 افراد ہلاک ، 3 زخمی

    بیجنگ (آن لائن) چین میں ایک کیمیائی پلانٹ میں دھماکے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہو گئے ملکی خبررساں ادارے کے مطابق دھماکہ صوبہ شینڈانگ میں واقع ایک کیمیائی پلانٹ میں ہوا دھماکے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال داخل کر دیا گیا […]

  • چین کے اعتراض کے باوجود امریکا اور فلپائن کے درمیان مشترکہ فوجی مشقیں شروع

    منیلا:(اے پی پی) چین کے اعتراض کے باوجود امریکا اور فلپائن کے درمیان متنازع جنوبی چینی سمندر میں مشترکہ فوجی مشقیں’’ بالیکتان‘‘شروع ہو گئیں۔ فوجی مشقیں’’ بالیکتان‘‘(کندھے سے کندھا)گیارہ روزہ مشقیں ہیں جن میں امریکا کے 5 ہزار جبکہ فلپائن کی 4 ہزار اور آسٹریلیا کے 80 فوجی شریک ہیں،امریکی وزیر دفاع ایش کارٹر آئندہ […]

  • داعش نے تدمر میں تاریخی مورتیوں کے سرتوڑ دیے

    دمشق(آن لائن)شام کے تاریخی شہر تدمر پر 10 ماہ تک قبضہ کرنے والی دہشت گرد تنظیم دولت اسلامی ’’داعش‘‘ نے اس شہر کی اینٹ سے اینٹ بجانے کی پوری کوشش کرتے ہوئے شہر کے مرکزی نیشنل میوزیم میں رکھی گئی تاریخی مورتیوں کے سر توڑ دیے غیر ملکی میڈیاکے مطابق غیرملکی ذرائع ابلاغ کا کہنا […]