خبرنامہ انٹرنیشنل

یمن تنازعہ پر نمایاں پیشرفت ہوئی، جلد حل پر اتفاق کرلیا جائیگا: شہزادہ سلمان

  • ریاض(آن لائن)سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ یمن میں جاری تنازعے کے متحارب فریقوں کے درمیان بات چیت میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے اور بہت جلد اس کے حل پر اتفاق کر لیا جائے گا۔انھوں نے بلومبرگ کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا […]

  • کیوبا میں سیاحوں کی بس کو حادثہ، ایک سیاح ہلاک،27 زخمی ہوگئے

    ہوانا:(اے پی پی) کیوبا میں غیر ملکی سیاحوں کی بس کو حادثے کے نتیجے میں جرمن سیاح ہلاک جبکہ 27 زخمی ہوگئے۔کیوبا کی سرکاری ٹی وی کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک پل پر محو سفر ٹرک کا کنٹینر الگ ہوکر نیچے سڑک سے گزرنے والی سیاحوں کی بس پر آگرا جس […]

  • آذر بائیجان کا یکطرفہ طور پر سیز فائر کاا علان

    آذربائیجان:(آئی این پی )آذربائیجان اور آرمینیا کے فوجیوں کے درمیان علاقائی تنازعے پر جھڑپوں کے بعد آذربائیجان نے یکطرفہ طور پر سیز فائر کا اعلان کردیا ہے۔ آذربائیجان کی وزارتِ دفاع کی جانب سے جنگ بندی کا اعلان کردیا گیا، ان کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی برادری کی جانب سے تشدد کے خاتمے کی […]

  • عراق:ڈرون حملے میں داعش کا راکٹ ٹیکنالوجی کا ماہر مارا گیا

    واشنگٹن:(اے پی پی)امریکا کا کہنا ہے عراقی سرحد کے قریب ڈرون حملے میں داعش کا راکٹ ٹیکنالوجی کا ماہر مارا گیا۔ امریکی فوجی حکام کاکہنا ہے کہ شام اور عراق کے بعض حصوں پر داعش کے جنگجووں کو نشانہ بنایا گیا ہے، حملے میں راکٹ ٹیکنالوجی کا ماہر جسیم خدیجہ مارا گیا۔ کہا جاتا ہے […]

  • برطانوی اخبار نے پاکستانی ٹیکس چور حکمرانوں کی فہرست جاری کردی

    لندن:(اے پی پی)ٹیکس بچانے کیلئے بیرون ملک دولت رکھنے والے سیکڑوں با اثر افراد کی فہرست لیک ہوگئی،برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ لسٹ میں وزیراعظم نوازشریف اور ان کے بچوں کے نام بھی شامل ہیں۔ بین الاقوامی جرم اور کرپشن کا نیا ریکارڈ سامنے آگیا،دستاویزات میں دنیا کے بہتر حالیہ اور سابقہ سربراہانِ […]

  • بھارتی جنگی جنون؛ روس بھارت کو مزید ایٹمی آبدوز دینے پر رضامند

    ماسکو:(آئی این پی)بھارت کے جنگی جنون میں مزید اضافہ ہو گیا ہے اور روس نے بھارت کو ایک اور نیوکلیئر پاورڈ آبدوز دینے پر آمادگی ظاہر کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی دفاعی حکام کا کہنا ہے کہ روس کی جانب سے ایک اور ایٹمی آبدوز بھارت کو دینے کے امکانات موجود ہیں، […]