خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارتی میڈیا نے پاک ایران تعلقات سے متعلق زہریلا پروپیگنڈا شروع کردیا

  • اسلام آباد:نئی دہلی / اسلام آباد: بھارتی میڈیا نے ’’را‘‘ کے ایجنٹ کل بھوش یادیوکی گرفتاری کے بعد پاک ایران تعلقات کے حوالے سے زہریلا اور بے بنیاد پروپیگنڈا شروع کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بلوچستان سے گرفتار ہونے والے بھارتی ایجنٹ کل بھوشن یادویو کی گرفتاری کے بعدایران کے ساتھ معاملہ اٹھائے جانے […]

  • افغانستان ، داعش کا امریکی ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ

    کابل(آئی این پی )افغانستان میں داعش نے امریکی ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ مسلح افراد نے بارودی سرنگیں صاف کرنے والے 15کارکنوں کو اغواء کرلیا،دوسری جانب افغان حکومت نے مشرقی صوبہ ننگرہار میں بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ہفتہ کو افغان میڈیا کے مطابق صوبہ […]

  • افغان صوبہ ہرات میں دھماکہ خیز مواد کو ناکارہ بنانے والے 15 اہلکار اغواء

    کابل:(اے پی پی) چینی خبررساں ادارے اور افغان ذرائع ابلاغ کے مطابق صوبہ ہرات کے صوبائی ترجمان نے کہا ہے کہ نامعلوم مسلح افراد نے خوست جانے والے دھماکہ خیز مواد کو ناکارہ بنانے والی ایجنسی کے 15 اہلکاروں کو اسلام قلعہ روڈ پر اغوا کرلیا اور انہیں نامعلوم مقام پر لے گئے ۔ ایجنسی […]

  • لوگوں کو بچانے کے لیے خود کو نہیں اڑایا،پیرس حملوں کے مشتبہ حملہ آورکا دعویٰ

    برسلز(آئی این پی) پیرس حملوں کے زندہ بچ جانے والے مشتبہ حملہ آور صلاح عبدالسلام کے بھائی کا کہنا ہے کہ صلاح نے خود کو دھماکہ خیز مواد سے اس لیے نہیں اڑایا کہ وہ لوگوں کی جان بچانا چاہتا تھا۔محمد عبدالسلام نے بیلجیئم کی ایک جیل میں صلاح سے ملاقات کے بعد ایک فرانسیسی […]

  • مودی کا دورہ سعودی عرب پاکستان پردباؤبڑھانے کی کوشش ہے ،بی جے پی عہدیداران کا دعویٰ

    نئی دہلی(آئی این پی )بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے عہدیداران کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کا سعودی عرب کا دورہ ایک وسیع تر سفارتی حکمت عملی کا حصہ ہے جس کا مقصد اسلام آباد کے قریب ترین اتحادیوں میں سے کچھ کے ساتھ تعلقات قائم کرکے پاکستان […]

  • صومالیہ میں امریکی ڈرون حملے میں الشباب کا اہم کمانڈر ہلاک

    موغادیشو(آئی این پی )صومالیہ میں امریکی ڈرون حملے میں شدت پسند گروہ الشباب کا ایک سینیئر کمانڈر ہلاک ہو گیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک امریکی عہدیدار نے بتایا ہے کہ صومالیہ میں بغیر ہوا باز کے امریکی جاسوس طیارے سے کی گئی کارروائی میں الشباب کا سینیئر کمانڈر مار اگیا ۔۔صومالیہ میں عہدیداروں […]