خبرنامہ انٹرنیشنل

اقوام متحدہ میں مولانا مسعود اظہر پر پابندی لگانے کی تجویزمسترد ہونے پربھارت شدید برہم

  • واشنگٹن /نئی دہلی (آئی این پی )بھارت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مولانا مسعود اظہر پر پابندی لگانے کی تجویزمسترد ہونے پر شدیدبرہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسعود اظہر پر پابندی لگانے کی ہماری درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی کمیٹی نے تکنیکی پابندی لگا دی جس پر […]

  • امریکی ریاست الاسکا میں 6.4شدت کا زلزلہ ، ہلاکتوں کا خدشہ

    واشنگٹن(آن لائن) امریکی ریاست الاسکا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے بعد لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلے کی شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی ہے تاہم زلزلے کے نتیجے میں تاحال کسی جانی […]

  • مودی کی نیو کلیئر سیکورٹی سمٹ میں دوسرے ممالک کے جوہری تنصیبات پرتنقید

    واشنگٹن(آن لائن) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نیو کلیئر سیکورٹی سمٹ میں دوسرے ممالک کے جوہری تنصیبات کی سیکیورٹی پر سوالات اٹھاتے رہے حالانکہ خود ان کے ملک میں پانچ بار جوہری مواد چوری ہوا ، عالمی ماہرین نے بھی بھارتی تنصیبات کی سیکورٹی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔نیو کلیئر سکیورٹی سمٹ میں بھارتی وزیر […]

  • جوہری سلامتی کے سربراہی اجلاس کے موقع پر کشمیری عوام کا حق خودارادیت کے حق میں پرامن مظاہرہ

    واشنگٹن(آن لائن)جوہری سلامتی کے حوالے سے سربراہ اجلاس کے موقع پر امریکہ میں کثیر تعداد میں لوگوں نے کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے حق میں پرامن مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی برادری کے سامنے اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔واضح رہے کہ امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں 50 سے زائد ملکوں کے سربراہان عالمی جوہری سلامتی کے حوالے […]

  • سعودی عرب والوں کیلئے فرانسیسی ویزے کی شرط ختم

    ریاض:(اے پی پی)فرانس نے سعودی عرب کے خصوصی پاسپورٹس رکھنے والوں کو فرانسیسی ویزا سے مستثنیٰ قرار دے دیا ہے۔ فرانس نے سعودی عرب کے خصوصی پاسپورٹس رکھنے والوں کو فرانسیسی ویزاسے مستثنیٰ قرار دے دیا ہے، جمعہ کو سعود ی ذرائع ابلاغ نے ریاض میں فرانسیسی سفارت خانہ کے حوالہ سے بتایا کہ یکم […]

  • امیتابھ کو بھارتی صدر نامزد کیے جانے کا امکان

    مبئی:(اے پی پی)بھارتی ذرایع ابلاغ میں آج کل سپر اسٹارز کو آیندہ ملک کا صدر بنائے جانے کی خبریں گردش کررہی ہیں اسی تناظر میں میگا اسٹار امیتابھ بچن کو ملک کا اگلا صدر نامزد کیا جا سکتا ہے۔ امیتابھ کے قریبی ذرایع کا کہنا ہے کہ ملک کے صدر پرناب مکرجی جو آیندہ برس […]