واشنگٹن:(اے پی پی)امریکی صدر براک اوباما نے بالآخر اس بات کا اعتراف کر لیا ہے کہ ڈرون حملوں میں بڑی تعداد میں معصوم لوگ بھی مارے گئے۔واشنگٹن میں پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں براک اوباما کا کہنا تھا کہ ماضی میں ڈرون حملوں پر اس حوالے سے تنقید کی جاتی رہی […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
امریکی ڈرون حملوں میں معصوم افراد بھی مارے گئے،براک اوباما کا اعتراف
-
یورپی یونین کی جانب سے لیبیا کے سرکردہ سیاستدانوں پر پابندیاں
برسلز: (اے پی پی) یورپی یونین نے لیبیا کے تنازعے کے سیاسی حل کی راہ میں رکاوٹ بننے کے الزام میں لبیبا کے 3 سیاستدانوں پر پابندیاں عائد کر دیں۔جرمن ذرائع ابلاغ مطابق یہ فیصلہ اقوام متحدہ کی ثالثی میں تشکیل پانے والی عبوری حکومت کے سربراہ فائز سراج کے اپنا عہدہ سنبھالنے کے لیے […]
-
روس کا شام سے متصل ترکی کی سرحدوں کو مکمل طور پر بند کئے جانے کی ضرورت پر زور
ماسکو:(اے پی پی) روس کے وزیر خارجہ نے شام سے متصل ترکی کی سرحدوں کو مکمل طور پر بند کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نے اپنے امریکی ہم منصب جان کیری سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ داعش کے دہشت گرد ترکی کی سرحدوں […]
-
مقبوضہ کشمیرمیں ایک بارپھرپاکستانی پرچم لہرا دیئے گئے
سری نگر:(اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں ایک بار پھر پاکستانی پرچم لہرا دیئے گئے، نوجوان پاکستان زندہ باد اور بھارت مردہ باد کے نعرے لگاتے رہے، انڈین فوج کو نہتے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے فائرنگ کا سہارا لینا پڑا۔ پاکستان سے محبت کشمیریوں کے جسم میں لہو بن کر دوڑتی ہے اور جب بھی […]
-
برطانیہ جرائم کے خاتمے کے لیے بلّیوں کا استعمال کرے گا
لندن:(اے پی پی)برطانیہ کے مغربی علاقے ڈرہم کی پولیس کا کہنا ہے کہ ممکن ہے ان کا ادارہ ملک کا وہ سب سے پہلا ادارہ ہو جوجرائم کے خاتمے کے لیے بلّیوں کا استعمال کرے۔برطانوی مشریاتی ادارے کے مطابق ڈرہم سے تعلق رکھنے والی ایک پانچ سالہ بچّی نے ڈرہم پولیس کے چیف مائیک بارٹن […]
-
ڈونلڈ ٹرمپ خارجہ پالیسی اور عالمی امور سے انجان ہیں،براک اوباما
واشنگٹن:(اے پی پی) امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ صدارتی دوڑ میں ریبپلیکنز کے صف اوّل کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو خارجہ پالیسی کے بارے میں زیادہ علم نہیں رکھتے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق براک اوباما نے ان خیالات کا اظہار ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کے بعد کیا ہے جس میں انھوں […]