خبرنامہ انٹرنیشنل

پاکستان اور بھارت سوچیں ایٹمی دوڑ خطے کو کس جانب لے جائے گی: اوبامہ

  • واشنگٹن:(آئی این پی)واشنگٹن میں دو روزہ عالمی جوہری سلامتی کانفرنس اختتام پذیر ہو گئی ، صدر براک اوبامہ کا کہنا ہے کہ بھارت اورپاکستان بھی سوچیں کہ ایٹمی دوڑ خطے کو کس جانب لے جائے گی، جوہری ہتھیاروں کا پھیلاؤ روکنے کیلئے امریکا اور روس کو پہل کرنا ہو گی۔ صدر براک اوبامہ کا کہنا […]

  • مسعود اظہر پر پابندیوں کی بھارتی کوشش روکتے رہیں گے:چینی صدر

    واشنگٹن:(اے پی پی)چین کے صدر شی جن پنگ نے جوہری کانفرنس کی سائیڈ لائن پر امریکی صدر بارک اوباما سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ تمام ممالک کو دہشت گردی کیخلاف متحد ہو جانا چاہئے تاہم انہوں نے کہا کہ وہ جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل […]

  • امریکا کا سائبر حملوں سے نمٹنے کے لئے دنیا کے ساتھ کام کرنے پراتفاق

    اسلام آباد:(اے پی پی) امریکہ کے صدر براک اوباما نے جوہری سلامتی کانفرنس کے دوران سائبر حملوں سے نمٹنے کے لیے پوری دنیا کے رہنماؤں کے ساتھ کام کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔مسٹر اوباما نے جوہری سامان کی سیکورٹی مزید بڑھانے اور پوری دنیا میں جوہری اور تابکار ی چیزوں کے تحفظ کیلئے سب […]

  • بشاراسد کے حوالے سے امریکا سے کوئی ڈیل نہیں، روس

    ماسکو:(اے پی پی) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ شام کے صدر بشار_الاسد کے سیاسی مستقبل کے حوالے سے امریکا اور روس کے درمیان کسی قسم کی خفیہ ڈیلنگ نہیں ہوئی ہے۔ دونوں ملکوں میں صدر اسد کے مستقبل کے حوالے سے ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی تمام خبریں بے […]

  • جنونی دہشت گردوں کی ایٹمی مواد تک رسائی روکنا ہوگی، براک اوباما

    واشنگٹن:(اے پی پی) امریکی صدر براک اوباما نے کہا کہ اسلامک اسٹیٹ جیسے گروپوں کے جنونی لوگوں کی جوہری یا ’ڈرٹی بم‘ تک رسائی روکنے کیلئے مزید تعاون درکار ہے۔ واشنگٹن میں ہونے والی عالمی جوہری کانفرنس کے دوسرے اور آخری روز کانفرنس میں موجود50 سے زائد عالمی رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے اوباما نے […]

  • شمالی کوریا کے جوہری تجربات امن کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہیں، اوباما

    واشنگٹن:(اے پی پی) امریکی صدر براک اوباما نے شمالی کوریا کے جوہری تجربات کو خطے میں امن کے لئے سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ چین کی مدد سے شمالی کوریا کو مستقبل میں جوہری تجربات کرنے سے روکیں گے۔ واشنگٹن میں جاری دو روزہ ایٹمی سلامتی کانفرنس کے موقع پر امریکی […]