خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارت،زیر تعمیر فلائی اوور گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 24 ہو گئی

  • کولکتہ (آئی این پی )بھارتی ریاست مغربی بنگال کے شہر کولکتہ کے مشرقی علاقے میں گریش پارک کے پاس ایک زیر تعمیر پل گرنے کے نتیجے ہلاک ہونے والوں کی تعداد24ہوگئی جبکہ 78 افراد زخمی ہو ئے ہیں،آپریشن میں فوج کو بھی طلبکرلیاگیا، ہلاکتوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ہے۔بھارتی میڈیاکے مطابق کولکتہ کے ایڈیشنل […]

  • امریکا اور چین جوہری ہتھیاروں کے تجربات کے خلاف کھڑے ہوگئے

    واشنگٹن:(آئی این پی)امریکا اور چین نے شمالی کوریا کی جوہری ہتھیاروں کے تجربات کو روکنے کے لیے مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیا ہے۔ دونوں ممالک کے صدور کا کہنا ہے کہ دنیا میں امن کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے۔ واشنگٹن میں جاری نیوکلیئر سمٹ میں پچاس ممالک کے رہنما دنیا بھر میں جوہری […]

  • دہشت گردوں کیخلاف جنگ جاری رکھیں گے،ترک صدر

    ترکی:(آن لائن) ترکی کے صدر رجیب طیب اردوگان نے کہا کہ دہشت گردوں کیخلاف جنگ جاری رکھیں گے،دیاربکر دھماکے سے حوصلے کمزور نہیں پڑسکتے۔ گزشتہ روز دیار بکر میں کار بم دھماکے میں سات پولیس اہلکار ہلاک ہوئے تھے۔ جب سے کردوں کے خلاف ترکی افواج نے آپریشن شروع کیا ہے اس وقت سے ترکی […]

  • پاکستان کے دشمن برطانیہ کے دشمن ہیں، ڈیوڈ کیمرون

    واشنگٹن:(آن لائن)برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کہتے ہیں کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی عوام اور فورسز نے بڑی قربانیاں دیں،پاکستان کے دشمن برطانیہ کے دشمن ہیں،اطلاعات کے تبادلے اور انسداد دہشت گردی کے لئے تعاون جاری رہے گا۔ برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون سے وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے ملاقات کی جس […]

  • امریکہ کے ساتھ شام کے مستقبل بارے کوئی معاہدہ نہیں کیا ، روس

    ماسکو (آن لائن) روس نے شام کے بحران بارے امریکہ کے ساتھ کسی معاہدے تک پہنچنے کے حوالے سے میڈیا رپورٹوں کی تردید کر دی غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے حکومت کے ترجمان دمتری لبسیکوف نے بتایا کہ امریکہ کے ساتھ روس نے شام کی قسمت بارے کوئی […]

  • شمالی کوریا کا ایک سو کلو میٹر فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ

    سیوئل / پیانگ یانگ(آن لائن) شمالی کوریا نے زمین سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی کوریا نے جنوبی صوبہ ہیمگائیون کے مشرقی ساحلی […]